• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ہمیں کسی فن میں کسی کی تقلید کی ضرورت نہیں۔ جس کو آپ تقلید سمجھ رہے ہیں وہ آپ کا خام خیال ہے فقط۔ خالی خولی کسی کے بات پر اعتماد نہیں کیا جاتا۔ بلکہ اعتماد کرنے کے دلائل موجود ہوتے ہیں۔ کہ بیان کرنے والا عادل ضابط ثقہ حجت ھے یا کہ ردی الحفظ ، کذاب منکر وغیرہ ھے؟؟؟
جب ثابت ھوجائے کہ بیان کرنے والا عادل بھی ھے اور حافظ بھی ہے۔ تو بیان کرنے والے کی گواہی کے مقبول ھونے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں۔
اور یہ سب باتیں دلیل کی محتاج ہیں۔ تو ثابت ہوا کہ اسماء الرجال کے ثقہ ثبت ائمہ کے جرح وتعدیل پر مبنی اقوال خود حجت ہیں۔ جو اُنکی بالمشاھدہ گواہیاں ہیں۔
لہذا تقلید سے خارج ہیں۔
صرف اتنا بتا دیں کہ بیان کرنے والا یا ائمہ جرح و تعدیل "ثقہ" کیسے ثابت ہوتے ہیں؟ آپ کو کیسے معلوم ہوتا ہے کہ امام بخاری ثقہ ہیں؟
 
Top