1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محفل تجوید و قراءات۔۔۔ مرکز البیت العتیق

'احوالِ تازہ' میں موضوعات آغاز کردہ از خضر حیات, ‏مارچ 03، 2018۔

  1. ‏مارچ 03، 2018 #1
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,958
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کی شاخ مرکز البیت العتیق لاہور خیابان جناح میں آج ( بروز ہفتہ ، تین مارچ 2018 ) ایک محفل تجوید و قراءت ہورہی ہے ۔
     
  2. ‏مارچ 03، 2018 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,958
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    WhatsApp Image 2018-02-28 at 10.07.49.jpeg
     
  3. ‏مارچ 03، 2018 #3
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,958
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

  4. ‏مارچ 04، 2018 #4
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,958
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    الحمد للّہ رب العالمین
    کل رات جامعہ لاھور الاسلامیۃ کے شعبہ کلیۃ القرآن الکریم کے زیر اھتمام عظیم الشان عالمی محفل تجوید وقراءات کے کامیاب انعقاد پر ھم سب اللہ رب العزت کے حضور خصوصی شکریہ ادا کرتے ھیں۔ راقم السطور خصوصا اور انتظامیہ جامعہ لاھور الاسلامیہ وکلیۃ القرآن الکریم بالخصوص تمام مشارکین قراء وعلماء کرام کا شکریہ ادا کرتے ھیں۔ کل کے پروگرام میں جو اساتذہ ومشائخ قراء کرام شریک ھوئے، وہ یہ ھیں:
    1. شیخ القراء قاری یحیی رسولنگری
    2. شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم
    3. شیخ القراء قاری محمد ابراھیم میرمحمدی
    4. شیخ القراء ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی
    5. شیخ القراء قاری محمد عزیر
    6. شیخ قاری صھیب احمد میرمحمدی
    7. ڈاکٹر قاری رشید احمد تھانوی
    8. ڈاکٹر قاری انس نضر مدنی
    9. الشیخ قاری عبید اللہ غازی
    10. الشیخ قاری محمد فیاض منیر
    حفظہم اللہ تعالی
    برادر اسلامی ملک مصر سے جو معروف قراء کرام شریک ھوئے:
    1. الشیخ قاری محمد یحیی شرقاوی مصری
    2. الشیخ قاری رضا جمعہ منصور جمعہ مصری
    3. الشیخ قاری محمد عبد الغفار المکاوی مصری
    وہ علماء کرام جو شریک ھوئے:
    1. صاحبزادہ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
    2. مولانا حافظ عبد الرشید خلیق
    3. شیخ الحدیث مولانا محمد رمضان سلفی
    4. شیخ الحدیث مولانا محمد شفیق مدنی
    5. شیخ الحدیث مولانا زید احمد
    6. شیخ الحدیث مولانا عبد الرشید تونسوی
    7. ڈاکٹر حافظ حسین ازھر
    8. ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
    9. مولانا حافظ عبد الماجد سلفی
    10. قاری نعمان مختار لکھوی
    حفظہم اللہ تعالی
    مزید برآں جن قراء حضرات نے تلاوت قرآن کی سعادت کی:
    1. الشیخ قاری احسان اللہ فاروقی
    2. قاری انوار الحسن شاہ بخاری
    3. قاری عطاء الرحمن عابد
    4. قاری محمد ادریس آصف
    5. قاری عبد السلام عزیزی
    6. قاری عبد الباسط منشاوی
    7. قاری سعید اللہ سعید
    8. قاری عبد الماجد نور
    9. قاری عارف بشیر
    10. قاری نعمان جعفر
    11. قاری عبد الباسط الشحات
    12. قاری اکمل شاھین
    13. قاری عطاء المنان وارثی
    14. قاری سلیمان سلیم
    15. مولانا شاھد عمران عارفی (نظم)
    حفظہم اللہ تعالی
    اخوکم:
    ڈاکٹر قاری حمزہ مدنی
    عمید کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ بجامعۃ لاھور الاسلامیۃ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں