• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محققین کے لئے ایک انمول تحفہ

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو لنک شئر کر رہا ہوں وہاں سے آپ موسوعۃ الحدیث سافٹ ویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر میں حدیث کی لگ بھگ ساری کتابیں موجود ہیں۔ کتب حدیث کو پی، ڈی، ایف میں، پڑھنا مشکل ہے، لیکن اس سافٹ ویر سے پڑھنا آسان ہوگا ، ان شاء اللہ۔ یہ محققین کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
لنک ہے:
In the Name of Allah
والسلام علیکم
 
Top