• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد بلال احمد از ضلع جھنگ Turn to ALLAH from brailviyat

شمولیت
دسمبر 27، 2018
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
میں زندگی کے 29 سال بریلوی مکتبہ فکر کے عقائد و نظریات کا حامل رہا ساتھ غالی شیعہ عقائد اور صوفیانہ باطل نظریات بھی شامل تھے__للّہ الحمد عمرہ کی سعادت کے بعد نومبر ٢٠١٧ میں نماز پنجگانہ و قرآن حکیم کا ترجمہ و تفسیر مطالعہ شروع کیا تو دل کی دنیا تبدیل ہوتی گئی اب الحمد للہ مکمل توحید کی راہ اختیار کر چکا ہوں (ذالک فضل اللّٰہ یوتیہ من یشاء)تفسیر احسن البیان صلاح الدین یوسف صاحب اور ویڈیو لیکچر ڈاکٹر اسرار صاحب سے استفادہ کیا
مزید میرے علاقے سے جن شخصیات نے میری معاونت کی وہ فضیلتہ الشیخ عبدالرحمٰن ضیاء صاحب اور میرے محترم محمد ثاقب سلفی صاحب ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خوش آمدید محترم بلال بھائی۔
قرآن وسنت کی طرف لوٹنا مبارک ہو۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
فورم پر خوش آمدید
محترم بھائی !
آپ کے فورم جوائن کرنے اور راہِ سلف اختیار کرنے پر بہت خوشی ہوئی ،
اللہ تعالی آپ کو برکات سے نوازے ،آمین
 
شمولیت
دسمبر 27، 2018
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
و ما توفیقی الا باللہ علیہ توکلت و الیہ انیب___
جزاک ﷲ خیر احسن الجزاء
 
Top