• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
الیاسی
غلطی نمبرا : اوپر کی آیت سے صاف طورپر ثابت ہورہا ہے کہ وحی میں صرف چار چیزیں حرام ہیں اور یہ چار چیزیں قرآن شریف میں ہیں۔اس سے ثابت ہوا کہ وحی سے مراد قرآن ہے۔

اس آیت کے باوجود محمد حسین میمن صاحب کس طرح کہتا ہے کہ حدیث شریف کا نزول بھی قرآن شریف کے طرح جبرائیل کے ذریعے ہوا ہے؟؟؟

اگر حدیث بھی ویسے ہی وحی ہے تو قرآنی آیت میں لکھا ہے کہ "جو احکام مجھ (محمد رسول اللہ) پر بذریعہ وحی میرے پاس آئے ہیں ان میں کوئی چیز جسے کھانے والا کھائے حرام نہیں پاتا بجز اس کے کہ وہ مرا ہوا جانور یا بہتا لہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

اگر قرآن اور حدیث دونوں وحی ہیں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف چار چیزوں کو حرام نہیں کہتے بلکہ بہت سی چیزوں کو حرام کہتے۔

آپ منکرین حدیث یہ ثابت کردیں کہ حدیث وحی نہیں ھے اور یے بھی ثابت کردیں کہ نبی صلی للہ علیہ و آلہ وسلم نے سوائے ٤ چیزوں کے اور کچھ حرام نہیں کہا ھے
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
بھائی یے جواب نہیں ہے یے اور سوالات ہیں جواب تو میمن صاحب نے لکھا ہے پہلے ان دلائل کا تو رد کیجیئے
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
الیاسی بھائی آپ قرآن سے ثابت کردیں کہ کتا حلال ھے یا حرام اور کھانے کے لئے پاک اور ناپاک چیزیں بھی قرآن سے بیان کردیں میں منتظر آپ کہ اس جواب کا اور الیاس صاحب کے دلائل کا بھی کہ وہ میمن صاحب کی کتاب کا دلائل سے رد کردیں اور ١ جوابی کتاب لکھ دیں
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
عدیل ڈیفنڈر تم ھمارے جواب کو دوبارہ پڑھ لو آپ کی اس سوال کا جواب اس میں موجود ہے سمجھ کر پڑھ لو ذرا پھر اس پر کوئی سوال ہو تو جواب دیدونگا
 
شمولیت
مارچ 05، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
16
الیاسی بھائی آپ قرآن سے ثابت کردیں کہ کتا حلال ھے یا حرام اور کھانے کے لئے پاک اور ناپاک چیزیں بھی قرآن سے بیان کردیں میں منتظر آپ کہ اس جواب کا اور الیاس صاحب کے دلائل کا بھی کہ وہ میمن صاحب کی کتاب کا دلائل سے رد کردیں اور ١ جوابی کتاب لکھ دیں
عدیل درویشی صاحب ہم نے آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔ اب ہم آپ کے سوالات کا جواب اس وقت دیں گے جب آپ اپنی مکمل شناخت کریں گے۔ آپ کا نام کیا ہے؟؟ آپ کا فون نمبر کیا ہے؟ اور آپ کا محمد حسین میمن صاحب سے کیا تعلق ہے؟

تاکہ جب ہم محمد حسین میمن پر کیس کریں تو اس ميں آپ کا نام بھی شامل کیا جائے گا اور کیس اس لئے درج کرایا جائے گا تاکہ حق اور باطل کا پتہ چلے۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اور الیاسی بھایئ مجھے یہ بتایئے گا کہ کتا حرام ہے یا حلال قرآن سے ثابت کریں
کتا حرام ہے نا اللہ تعالی کی نبی نے حرام کیا ہے اور اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا ہے یحل لھم الطیبات ویحرم علیہم الخبایث اور کتا خبایث میں ہے
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
عدیل درویشی صاحب ہم نے آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔ اب ہم آپ کے سوالات کا جواب اس وقت دیں گے جب آپ اپنی مکمل شناخت کریں گے۔ آپ کا نام کیا ہے؟؟ آپ کا فون نمبر کیا ہے؟ اور آپ کا محمد حسین میمن صاحب سے کیا تعلق ہے؟

تاکہ جب ہم محمد حسین میمن پر کیس کریں تو اس ميں آپ کا نام بھی شامل کیا جائے گا اور کیس اس لئے درج کرایا جائے گا تاکہ حق اور باطل کا پتہ چلے۔
[/QUOTE]جی ھاں ضرور ھونا چاھیے کیونکہ یہ بندہ دلیل کا زبان سمجھتا نھیں جواب پڑھتا نھیں اور جواب جواب کرتاہے بس اللہ ان کو ہدایت دے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top