• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
ابھی تک اللہ کے کرم سے میمن صاحب کے دلائل کا ردد منکرین حدیث الیاسی لوگ نہیں کر سکیں ھیں اور بات کرتے ھیں کیس کی کیونکہ اللہ نے تو ان کہ حق میں فیصلہ نہیں دیا وہاں تو اللہ نے انھیں رسوا کیا ھی ھے اب دنیا والوں کو بھی انکی اصلیت پتہ چل گیئ ھے

بھائی جان آپ تو قرآن کے علاوہ کسی چیز کو وحی نھیں مانتے جیسا کہ منکرین حدیث کا عقیدہ ہے بھائی آپ قرآن سے پاک جانور اور نا پاک جانور کی تمیز کردیں اور یہ بھی بتادیں کہ قرآن کے علاوہ اور کچھ وحی نھیں ھے کیا
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
کتا حرام ہے نا اللہ تعالی کی نبی نے حرام کیا ہے اور اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا ہے یحل لھم الطیبات ویحرم علیہم الخبایث اور کتا خبایث میں ہے
الیاسی بھائی آپ تو کہتے ہو قرآن کے علاوہ حدیث وحی نھیں ھے تو کیا نبی کو اتنا اختیار ھے کہ وہ اپنی مرضی سے حلال اور حرام کا فیصلہ دے سکتے ہیں جبکہ اللہ نے قرآن میں کہا ھے کہ نبی اپنی مرضی سے نہیں بولتا

سورہ نجم آیت ٣-٤
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰى Ǽ۝ۭ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى Ć۝ۙ
اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔ وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔

اور نبی کو تو اپنی مرضی سے حلال کو حرام کرنے کی بھی اجازت نہیں ھے کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہے سورہ تحریم آیت ١

يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَآ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ ۚ
اے نبی! جس چیز کو اللہ نے آپ کے لئے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں؟ (۱)

لیکن پھر بھی آپ کہتے ھیں حدیث وحی نہیں ھے یے فیصلہ کہ کتا حرام ھے یا حلال یے نبی صلی للہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا اللہ کی طرف سے نہیں تھا یے الزام ہے میرے نبی محمدصلی للہ علیہ وآلہ وسلم پر
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86

تمھیں اصل کوئی بات سمجھ ہی نھیں آتا بس تم اپنا مکمل ایڈریس دیدو ہم کو تاکہ آپ سے جج کے سامنے بات ہوسکے اور تم ایک ہی ٹاپک پر بات کریں
 
شمولیت
مارچ 05، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
16
برادر عدیل افضل صاحب، میرا گھر جہانگیرآباد کے قریب ہےجہاں پر جماعت سنہ والے اشرف قریشی کی مسجد ہے۔ ملیر جہانگیر آباد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ اگر آپ کبھی جہانگیرآباد میں تشریف لائیں تو میری طرح سے چائے وغیرہ کی دعوت قبول فرماکر ہمیں بھی اپنی ملاقات کا شرف بخشیں۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
اللہ کی عدالت سے رسوا لوٹنے والے اب چلے ھیں دنیا والوں کے قدم چاٹنے چلے بھائی یے گردن نبی محمدصلی للہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر کٹ تو سکتی ھے لیکن جھک نہیں سکتی
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
کتا حرام ہے نا اللہ تعالی کی نبی نے حرام کیا ہے اور اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا ہے یحل لھم الطیبات ویحرم علیہم الخبایث اور کتا خبایث میں ہے
الیاسی بھائی آپ تو کہتے ہو قرآن کے علاوہ حدیث وحی نھیں ھے تو کیا نبی کو اتنا اختیار ھے کہ وہ اپنی مرضی سے حلال اور حرام کا فیصلہ دے سکتے ہیں جبکہ اللہ نے قرآن میں کہا ھے کہ نبی اپنی مرضی سے نہیں بولتا

سورہ نجم آیت ٣-٤
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰى Ǽ۝ۭ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى Ć۝ۙ
اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔ وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔

اور نبی کو تو اپنی مرضی سے حلال کو حرام کرنے کی بھی اجازت نہیں ھے کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہے سورہ تحریم آیت ١

يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَآ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ ۚ
اے نبی! جس چیز کو اللہ نے آپ کے لئے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں؟ (۱)

لیکن پھر بھی آپ کہتے ھیں حدیث وحی نہیں ھے یے فیصلہ کہ کتا حرام ھے یا حلال یے نبی صلی للہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا اللہ کی طرف سے نہیں تھا یے الزام ہے میرے نبی محمدصلی للہ علیہ وآلہ وسلم پر
 
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
تمھیں اصل کوئی بات سمجھ ہی نھیں آتا بس تم اپنا مکمل ایڈریس دیدو ہم کو تاکہ آپ سے جج کے سامنے بات ہوسکے اور تم ایک ہی ٹاپک پر بات کریں
الیاسی تم اتنا بھوکلا گئے ہو کہ مجھے بولتے بولتے خود اردہ لکھنا بھول گئے اپنی اردو کی تو تم نے دونو ٹانگیں توڑ دی ھیں یار اتنا کیوں جذباتی ہوتے ہو بھائی
 
شمولیت
مارچ 05، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
16
عدیل صاحب، آپ ذرا اپنی اُردو کو تو دیکھیں؟ مجھے تو آپ الیاسی صاحب سے بھی زیادہ گبھرائے ہوئے لگتے ہیں۔
1۔ بھوکلا
2۔ اردہ
3۔دونو
4۔ ھیں
آپ نے اپنےصرف ایک جملے میں چار اغلاط کئے ہیں۔ جس میں آپ کی گرامر بھی غلط ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top