• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد رسول اللہ کا فرمان ! میرا پیغام لوگوں کو پہنچاو ! اگر چہ ایک آیت ہو -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

محمد رسول اللہ کا فرمان !

میرا پیغام لوگوں کو پہنچاو ! اگر چہ ایک آیت ہو -


12274399_920916444630436_1124652454990133247_n.png
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1915419_912998912101712_2182141306479481381_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اس شخص کی مثال !

-----------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اُس شخص کی مثال جو علم تو حاصل کرے مگر اسے آگے بیان نہ کرے ، اِس شخص کی طرح ہے ، جس نے مال تو بہت جمع کیا (یعنی خزانہ بنایا) لیکن اس میں سے کچھ خرچ نہیں کیا

-----------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/98 ، ، صحيح الترغيب : 122 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 1/213 ، ، السلسلة الصحيحة : 3479 ، ،
صحيح الجامع : 5835 ، ، مجمع الزوائد : 1/169)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12933085_962304743837795_2243706772268474251_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

نجات کیسے؟

سیدنا عقبة بن عامر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم (جہنم سے) نجات کیسے ملی گی ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

(1) اپنی زبان کو قابو میں رکھو
(2) فارغ وقت اپنے گھر میں گزارو
(3) اپنے گناہوں پر آنسو بہایا کرو (یعنی توبہ و ندامت کے آنسو)


---------------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 2406 ، ، الأحكام الصغرى : 862 ، ،
الترغيب والترهيب : 4/18 ، ، 3/381 ، ، 4/193 ، ،
شعب الإيمان للبيهقي : 6/2750 ، ، شرح السنة للبغوي : 7/339 ، ،
السلسلة الصحيحة : 6/859 ، ، 3/115 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 4767 ، ،
صحيح الترغيب : 3331 ، ، 2854 ، ، 2741)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12932616_964385353629734_5543561980278877217_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

انسان کی زیادہ تر غلطیاں


بے قابو زبان کا نتیجہ ہیں

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

------------------------------------
(السلسلة الصحيحة : 2/70 ، ، 534 ، ، صحيح الجامع : 1201 ، ،
تخريج الإحياء للعراقی : 3/135 ، ، شعب الإيمان للبيهقي : 4/1770 ، ،
مجمع الزوائد : 10/302 ، ، صحيح الترغيب : 2872)
 
Last edited:
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12321196_964928140242122_5171103228914916339_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

آپ کے دل میں کیا ہے؟

کسی انسان کے دل میں ایمان اور حسد اکٹھے جمع نہیں ہو سکتے (یعنی یا توایمان ہوگا یا حسد)

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 4/30 ، ، صحيح الترغيب : 2886 (حسن) ، ،
صحيح ابن حبان : 4606 ، ، صحيح الموارد : 1321 ، ،
صحيح النسائي : 3109 ، ، صحيح الجامع : 7620)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12963574_966763020058634_8900546333945476038_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

غریب مسلمان کا رتبہ؟؟

سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دوسرے شخص سے ، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب بیٹھے ہوئے تھے ، پوچھا کہ اس شخص ( گزرے والے ) کے متعلق تم کیا کہتے ہو ؟ انہوں نے کہا کہ یہ معزز لوگوں میں سے ہے اور اللہ کی قسم یہ اِس قابل ہے کہ اگر یہ کسی کو پیغام نکاح بھیجے ، تو اِس سے نکاح کیا جائے ، اگر یہ سفارش کرے تو اِس کی سفارش مانی جائے ، اگر یہ کوئی بات کرے تو اِس کی بات سنی جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سن کر خاموش ہو گئے ،
اِس کے بعد ایک دوسرا (غریب ومحتاج) شخص گزرا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اِس کے متعلق بھی پوچھا کہ اِس کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے ؟ انہوں نے کہا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ شخص مسلمانوں کے غریب طبقہ سے ہے اور یہ ایسا ہے کہ اگر یہ نکاح کا پیغام بھیجے ، تو اِس کے ساتھ نکاح نہ کیا جائے ، اگر یہ کسی کی سفارش کرے تو اِس کی سفارش قبول نہ کی جائے اور اگر کچھ کہے تو اِس کی بات نہ سنی جائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پہلے (امیر و معزز) آدمی جیسے آدمیوں سے دنیا بھر جائے ، تو یہ دوسرا (غریب و محتاج آدمی) اکیلا ان سب سے بہتر ہے


-------------------------------------------------------------

(صحيح البخاري :6447 ، ،5091 ، ،سنن ابن ماجه :4120)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12938162_968339019901034_7990899396254930994_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

لعنت زدہ دو آوازیں

دو آوازوں پر دنیا و آخرت میں لعنت کی گئی ہے ، خوشی (نعمت) ملنے پر (یعنی شادی وغیرہ کے وقت) بانسری کی آواز (یعنی میوزک ، بینڈ باجا وغیرہ) ، اور مصیبت (یعنی فوتگی ، غمی وغیرہ) کے وقت چیخ و پکار کرنے کی آواز

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------------

(البحر الزخار المعروف بمسند البزار : 14/62 ، ،
الترغيب والترهيب : 4/268 ، ، صحيح الترغيب : 3527 (حسن) ، ،
الزواجر : 1/159 ، ، النوافح العطرة : 183 ، ،
تحريم آلات الطرب للألباني : 51 ، ، 12 ، ،
صحيح الجامع : 3801 ، ، مسألة السماع لابن القيم : 318 ، ،
السلسلة الصحيحة : 427)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12963763_970730386328564_813761502811621345_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

چھوٹے شرک کا خوف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تم لوگوں (یعنی اُمت پر) جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ چھوٹا شرک ہے ، صحابہ کرام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، چھوٹا شرک کیا ہے ؟ فرمایا ، دکھاوا (یعنی عبادت ، نیکیوں وغیرہ میں ریاکاری) ، قیامت کے دن جب لوگوں کو ان کے کاموں کا بدلہ دیا جائے گا ، تو اللہ تعالی ان (دکھاوا کرنے والوں) سے کہے گا ، جن لوگوں کو تم لوگ (تعریف ، واہ ، واہ حاصل کرنے کے اپنی عبادات و نیک کام) دکھایا کرتے تھے ، (اب بدلہ ، اجر و ثواب کے لئے) انہی کے پاس جاؤ ، اور دیکھو کیا تم ان لوگوں کے پاس کوئی بدلہ پاتے ہو ؟ ؟ ؟(یعنی کیا اب وہ لوگ تمہیں جنت میں داخل کر سکتے ہیں ؟ کیونکہ عبادات اور نیک اعمال تم نےخالص اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے تو کئے ہی نہیں تھے ، انجام دوزخ ہی ہے)

-----------------------------------------------------------
(السلسلة الصحيحة : 951 ، ، صحيح الجامع : 1555 ، ،
الترغيب والترهيب : 1/52 ، ، صحيح الترغيب : 32 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 5263)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

13015176_971792489555687_9161352963491988620_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

جو باز نہ آئیں وہی ظالم

اے ایمان والو ! نہ مرد ، دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ، ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں ، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ، ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں ، آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب (ناموں) سے یاد کرو ، ایمان لانے کے بعد برانام (رکھنا) گناہ ہے ، جو لوگ اِس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں

--------------------------
(سورة الحجرات :11)
 
Top