• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو
@محمد زاہد بن فیض جو اللہ کی رضا کے لئے اپنے موحد بھائیوں سے ملاقات کے لئے بیماری کے باوجود یہاں لاہور دعوت ککڑی میں اتنی دور سے تشریف لائے تھے وہ واپسی پر کافی بیمار ہو گئے تھے
ابھی فون آیا تھا اور کہ رہے تھے کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی بلکہ زیادہ خراب ہو گئی ہے پس سب بھائیوں سے کہیں کہ ان کی صحت کے لئے دعا کریں
مجھے خود بھی دو تین دن سے بخار تھا آج طبیعت بہتر ہے
تمام بھائی اپنی خالص دعاوؤں میں ہمیں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا

اللھم اشف مرضانا ومرضی المسلمین
اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللھم اشف مرضانا ومرضی المسلمین
اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی زاہد بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی عبدہ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی سب بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی زاہد بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی عبدہ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی سب بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
آمین یا رب العالمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی زاہد بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی عبدہ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
اللہ تعالی سب بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
لاباس طھور ان شاء اللہ!

آمین یا رب ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اللہ سبحان تعالی عبدہ بھائی اور زاہد بھائی دونوں کی شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!

چالیس کی عمر کے بعد تو کھانے پینے پر زیادتی کے حوالہ سے ویسے ہی احتیاط برتنی چاہئیے اور جب انسان کسی بیماری میں مبتلا ہو تو پھر تو کھانے پینے پر بہت ہی احتیاط کی ضرورت ھے، مزید دور دراز کا سفر! تو سفر تو اچھے اچھوں کو ہلکان کر دیتا ھے۔ اکثر دیکھا گیا ھے کہ شوگر، بلڈ پریشر، اور دل کے معارضہ میں مبتلا مریض جب کسی محفل میں اکٹھے ہوں تو کھانے پینے پر زیادتی کر لیتے ہیں کہ کچھ نہیں ہو گا گولی کھا لیں گے اور بعد میں ہسپتال جانے کے بغیر کام نہیں بنتا، اللہ سبحان تعالی سب کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللھم اشف مرضانا ومرضی المسلمین
اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما
اللہ سبحان و تعالی آپ تندرستی عطا فرمائے امین
اور زاہد بھائی کو بھی تندرستی عطا فرمائے امین
مجھ سے بھی اس دن کافی بدپرہیزی ہو گئی تھی مگر اللہ کا شکر ہے میرے ساتھ ایسا معاملہ پیش نہیں آیا
پہلے میں بھی جب بدپرہیزی کیا کرتا تھا تو میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا تھا مگر اب اللہ سبحان وتعالی کے فضل سے ایک دوست ڈاکڑ کے کہنے پر انسولین لینا شروع کی تو اب پہلے سے بہت بہتر ہوں مجھے دیکھ کر اب کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کے مجھے شوگر ہے وہ بھی 7 سال پرانا ۔۔پتا نہیں لوگ انسولین سے کیوں بھاگتے ہیں جبکہ ہمارے جسم کو انسولین ہی تو چاہیے ہوتی ہے ۔واک کریں یا سائیکل چلائیں اور ساتھ انسولین لیں
اس طرح کی بد پرہیزی کبھی کبھی تو چل جاتی ہے روز نہیں
 
Top