• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
محمد شاہد بھائی کو کل گردے میں پتھری کی وجہ سے شدید درد ہوا ہے، جس کی وجہ سے ان پر بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے، اور پتھری بھی نہیں نکل رہی اور طبیعت شدید خراب ہو جاتی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے آمین
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

پیٹ اور سر کا درد نا قابل برداشت ہوتا ہے اس سے انسان جلدی سے جلدی چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے ، اللہ تعالیٰ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے -
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام،
اللہ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
اللہ تعالی بھائی کو صحت یاب فرما دیں۔آمین
درد اور تکلیف میں صبر و ہمت عطا کریں۔آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
آمین یا رب العالمین
 
Top