• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے :آمین
ایک مشورہ بھی دونگا کہ شاہد بھائی کسی اچھے "ہومیو" ڈاکٹر سے رجوع کریں ،ان شاء اللہ پتھری بھی نکل جائے گی درد کو بھی بہت تیزی سے افاقہ ہوگا۔
اگر کسی وجہ سے ابھی ڈاکٹر کے پاس نہ جا سکتے ہوں تو "ہومیو" کی یہ دوائی "بر برس ولگرس " مدر ٹنکچر ،مسعود کمپنی کا لے لیں اور اس کے دس قطرے آدھے گلاس پانی میں دن میں چار مرتبہ استمال کریں ،ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ۔شدت درد میں ہر گھنٹہ بعد دس قطرے لے سکتے ہیں جوں جوں شدت کم ہو دوائی کا وقفہ بڑھاتے رہیں
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
یا اللہ! شاہد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
@محمد شاہد
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے سے بہتر ہے الحمدللہ، درد ختم ہو گیا تھا، لیکن پتھری جو ٹوٹ کر نالی میں آ گئی ہے وہ شاید ابھی تک باہر نہیں آئی۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم و رحمت الله -

الله تعالیٰ شاہد بھائی کو مکمل صحت یاب کرے اور ہر بیماری سے بچاے (آمین)-

گردے کی پتھری یا پیشاب رک جانے کی صورت میں یہ نسخہ بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے-

خربوزے کے چھلکوں کا پانی ابال کر پیئیں (کم سے کم تین دن) - ان شاء الله فائدہ ہو گا اور پیشاب میں آسانی پیدا ہو جائے گی-
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
محمد شاہد بھائی کو کل گردے میں پتھری کی وجہ سے شدید درد ہوا ہے، جس کی وجہ سے ان پر بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے، اور پتھری بھی نہیں نکل رہی اور طبیعت شدید خراب ہو جاتی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top