• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شیخ کا فتنہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ابن صیاد نام کا ایک شعبدہ باز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےدور میں نمودار ہوا تھا ، اس کا دعوی تھا کہ مجھ پر وحی نازل ہوتی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس کی بات ہوئی ، اس نے اپنے جادو کے جوہر دکھانے کی کوشش کی ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ علمی مناظرہ یا نبوی معجزے اور کرامات دکھانے کی بجائے یہ مختصر الفاظ ارشاد فرمائے تھے :
’ اخسأ فلن تعدو قدرک ‘
’تم اسی طرح اپنی اوقات میں ذلیل و رسوا رہو ‘
ہاں بعد میں صحابہ کرام کو فتنہ دجال کے متعلق رہنمائی دی ، اس کی نشانیاں بتائیں ، تاکہ لوگ اس سے محفوظ رہ سکیں ، اور کسی کو اس کی شعبدہ بازی اور جادوگری کی بنیاد پر حق پر نہ سمجھیں ۔
ہمیں بھی اس سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے ، ’ ابن صیادوں ‘ کا تعاقب کرنے کی بجائے ، جن غلط فہمیوں کے پھیلنے کا خطرہ ہو، ان کے تعلق سے درست رہنمائی کردینی چاہیے ۔ انتہائی خیال رکھیں کے کہ آپ کسی بھی گمراہ کی تعریف یا تنقید کرتے ہوئے ، اس کی تشہیر کا باعث نہ بنیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
پہلی فرصت میں اس کا عنوان تبدیل کریں اور وڈیو غائب کریں۔ بحث عمومی ہو تقریر کے اقتباسات کے بغیر۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کراچی کے ایک عالم دین نے بتایا کہ یہ فتنہ نیا نہیں ، بلکہ اس کو اس طرح کی پریشان خیالیاں بکھيرتے ہوئے نو دس سال ہوچکے ہیں ۔
شومئی قسمت سے اس کا علی الاعلان رد کرنے والے اب آئے ہیں ، پہلے دن سے ہی کوئی اس طرح کا رد کرنے والا ملا ہوتا تو آج تک وہ ایک محقق اعظم بنا ہوتا ۔ ابتسامہ ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کراچی کے ایک عالم دین نے بتایا کہ یہ فتنہ نیا نہیں ، بلکہ اس کو اس طرح کی پریشان خیالیاں بکھيرتے ہوئے نو دس سال ہوچکے ہیں ۔
شومئی قسمت سے اس کا علی الاعلان رد کرنے والے اب آئے ہیں ، پہلے دن سے ہی کوئی اس طرح کا رد کرنے والا ملا ہوتا تو آج تک وہ ایک محقق اعظم بنا ہوتا ۔ ابتسامہ ۔
2006 سے تو اس کی ویب سائٹ اور چینل چل رہا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں کراچی میں جہاں دین باقی شہروں کی بنسبت زیادہ ہے وہیں ایسے عقلی فتنے بھی زیادہ ہیں۔ ایسے لوگوں کو اگر کوئی جواب نہ دیا جائے تو یہ اپنی فکروں میں خود ہی ختم ہو جاتے ہیں۔
صرف ایک ویڈیو کی بنیاد پر یہ کتنا مشہور ہو رہا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مفتی طارق مسعود حفظہ اللہ (دیوبندی عالم دین) نے اس شخص پر تبصرہ کیا ہے.
 
Top