• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمّد نام رکھنے کا طریقہ کیا ہے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

میں نے ایک حدیث میں پڑھا تھا کی "جاہل ہے وہ شخص جسکے یہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ اس بیٹے کا نام محمّد نہ رکھے"
تو میرا سوال یہ ہے کی محمّد نام رکھنے کا طریقہ کیا ہے؟
مثال کے طور پر اگر میرے بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھو تو کیا اس سنّت پر عمل ہو جاےگا؟
یا مجھے صرف "محمد " نام ہی رکھنا چاہیے ؟؟

ولسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
۱۔ ایسی کوئی روایت یا سنت ہمارے علم میں نہیں ہے اور حدیث کا اگر عربی متن آپ کے پاس ہو تو پیش کریں۔
۲۔ جہاں تک نام کے ساتھ محمد لگانے کا جواز ہے تو دونوں طرح ہی جائز اور درست ہے یعنی اکیلا محمد نام بھی رکھا جا سکتا ہے اور کسی دوسرے نام کے شروع میں بھی محمد نام لگایا جا سکتا ہے۔
 
Top