• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئیاں

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم علمائے کرام
السلام علیکم
اس معاملے میں ارشاد فرمائیں کہ محکمہ موسمیات نے عید سے ایک دن قبل اور عید کے دن شدید ترین بارش اور طوفان کی اطلاع دی ہے۔کیا ان اطلاعات پر یقین رکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنا جائز ہوگا ؟
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی درست ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
محترم علمائے کرام
السلام علیکم
اس معاملے میں ارشاد فرمائیں کہ محکمہ موسمیات نے عید سے ایک دن قبل اور عید کے دن شدید ترین بارش اور طوفان کی اطلاع دی ہے۔کیا ان اطلاعات پر یقین رکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنا جائز ہوگا ؟
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وسائل کے ذریعہ اور سبب ایسی اطلاعات دینا اور ماننا بالکل درست ہیں ، اسباب و وسائل کے بغیر ایسی پیشن گوئی دینا ،ماننا بالکل غلط ہے ،
مثلاً ریڈار کے ذریعہ دور کہیں کسی کی سرگرمی کے متعلق بتانا ،
 
Top