• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر اصطلاحات حدیث - ہائی ریزولیشن پوسٹر - گرافکس

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مفتی صاحب السلام علیکم..

دراصل یہ ایک High Resolution Poster ہے. اسے آپ پہلے ڈاونلوڈ کر لے اور اسکے بعد اپنے کمپیوٹر میں دیکھے. DOWNLOAD Size 4 mb
Hd پوسٹر سے آپ اسے کمپوٹر اور بڑی پرنٹ نکال کر مسجد یا مدرسہ وغیرہ جیسی جگہ پر لگا سکتے ہے جس سے لوگ احادیث اور احادیث کی کتابوں کو سمجھ سکتے ہے.

اس سے پہلے بھی میں نے High Resolution postr بنایا ہے امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہونگے. http://www.kitabosunnat.com/forum/گرافکس-216/ہم-نماز-میں-رفع-یدین-کیوں-کرتے-ہے-گرافکس-4838/
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی عقیدہ توحید کے موضوع پر بھی پوسٹر بنائیں۔جزاک اللہ خیرا
ان شاء الله، ارسلان بھائی اس طرح کے کئی موضوع ہیں جو دماغ میں ہے وقت ملتے ہی ان پر ضرور کام کرونگا. ابھی مکمل صحیح بخاری پوسٹ کر رہا ہوں جب تک پوری پوسٹ نہیں کر لیتا اس وقت تک وقت نکلنا کافی مشکل ہے.
 
Top