• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مختصر صحیح بخاری
ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف
حصہ دوم​
فہرست
جنازہ کے بیان میں
باب۔ جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے ؟
باب۔ جنازہ کے ساتھ جانے کا حکم
باب۔ میت کو دیکھنا جب وہ اپنے کفن میں رکھ دیا جائے سنت ہے
باب۔ جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر دے
باب۔ اس شخص کی فضیلت جس کا کوئی بچہ مر جائے اور وہ ثواب سمجھے۔
باب۔ طاق غسل دینا مسنون ہے
باب۔ میت کی داہنی جانب سے غسل کی ابتدا کی جائے
باب۔ کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے
باب۔ دو کپڑوں میں کفن دے دینا بھی درست ہے
باب۔ میت کا کفن دینا
باب۔ جب کفن نہ ملے مگر اسی قدر جو میت کے سر پاؤں کو چھپا لے تو اس سے اس کا سرڈھانپ دیا جائے
باب۔ نبیﷺ کے عہد میں جس شخص نے اپنا کفن خود تیار کر رکھا تھا اور اس پر کوئی اعتراض نہ کیا گیا
باب۔ عورتوں کا جنازہ کے ہمراہ جانا (منع ہے)
باب۔ عورتوں کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور پر سوگ کرنا
باب۔ قبروں کی زیارت کرنا (کیسا ہے) ؟
باب۔ نبیﷺ کا فرمانا کہ میت کے عزیز و اقارب کے رونے سے کبھی میت کو عذاب ہوتا ہے (یہ اس وقت ہے کہ) جب نوحہ کرنا اس کے خاندان کا وتیرہ ہو
باب۔ میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے
باب۔ (نبیﷺ کا ارشاد کہ) جو شخص اپنے رخسار پیٹے وہ ہم میں سے نہیں
باب۔ نبیﷺ کا سیدنا سعد بن خولہ کے لیے افسوس کا اظہار کرنا
باب۔ مصیبت کے وقت سر منڈوانے کی ممانعت
باب۔ جو شخص غم کی حالت میں کسی مقام پر بیٹھ جائے کہ اس (کے چہرے پر) رنج کے آثار معلوم ہوں
باب۔ جس شخص نے مصیبت کے وقت اپنے رنج کا کسی پر اظہار نہ کیا۔
باب۔ نبیﷺ کا (اپنے صاحبزادے سیدنا ابراہیم کے لیے) یہ فرمانا کہ ہم تمہاری جدائی سے رنجیدہ ہیں
باب۔ مریض کے پاس رونا منع نہیں ہے
باب۔ نوحہ اور آہ زاری کا منع ہونا اور اس سے ڈانٹنا
باب۔ جنازے کے لیے کھڑے ہو جانا مسنون ہے
باب۔ جنازے کے لیے اٹھے تو پھر کب بیٹھے ؟
باب۔ جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا
باب۔ مردوں کو جنازہ اٹھانا چاہیے نہ کہ عورتوں کو
باب۔ جنازہ کا جلد لے جانا مسنون ہے
باب۔ جنازہ کے ہمراہ جانے کی فضیلت
باب۔ قبروں پر مسجد بنانے کی کراہت
باب۔ جو عورت نفاس میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے
باب۔ جنازہ کی نماز میں سورۂ فاتحہ کا پڑھنا
باب۔ مردہ جوتیوں کی آواز سنتا ہے
باب۔ جس شخص نے ارض مقدس (یعنی بیت المقدس) یا کسی اور متبرک مقام میں دفن ہو نے کی خواہش کی۔
باب۔ شہید کی نماز جنازہ
باب۔ جب کوئی بچہ اسلام لایا اور پھر انتقال کر گیا تو کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور کیا بچے پر اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے ؟
باب۔ جب مشرک مرتے وقت لا الہ الا اللہ کہہ دے تو کیا اسے معاف کر دیا جائے گا ؟
باب۔ محدث کا قبر کے پاس (بیٹھ کر) نصیحت کرنا اس حال میں کہ اس کے شاگرد بیٹھے ہوں
باب۔ جو شخص خود کشی کرے اس کی سزا
باب۔ لوگوں کا میت کی تعریف کرنا کیسا ہے ؟
باب۔ عذاب قبر کے بارے میں کیا وارد ہو ا ہے ؟
باب۔ عذاب قبر سے پناہ مانگنا
باب۔ مردوں کو صبح و شام ان کا (جنت و دوزخ والا) مقام دکھا یا جاتا ہے
باب۔ مسلمانوں کی چھوٹی اولاد کے متعلق، جو فوت ہو جائے،کیا کہا گیا ہے
باب۔ مشرکوں کے بچوں کی بابت (جو قبل بلو غ کے مر جائیں) کیا کہا گیا ہے ؟
باب۔ یکا یک ناگہانی موت (نیک آدمی کے لیے بری نہیں)
باب۔ نبیﷺ اور سیدنا ابو بکرؓ و عمرؓ کی قبروں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
باب۔ (مسلمان) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
زکوٰۃ کے بیان میں
باب۔ زکوٰۃ کا واجب ہو نا شریعت سے ثا بت ہے
باب۔ زکوٰۃ نہ دینا گناہ کبیرہ ہے۔
باب۔ جس مال کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے وہ کنز (وہ خزانہ جس کی مذ مت کی گئی ہے) نہیں ہے
باب۔ صدقہ پاک کمائی سے دینا چاہیے
باب۔ اس سے پہلے کہ لوگ انکار کریں صدقہ کر دو
باب۔ نبیﷺ کا ارشاد کہ آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑ ے یاکسی معمولی سے صدقے کے ذریعے ہو۔
باب۔ کونسا صدقہ (ثواب میں) افضل ہے؟۔
باب۔ جب کوئی شخص کسی مالدار کو نا دانستگی میں صدقہ دے دے
باب۔ جب کوئی شخص نادانستگی میں اپنے بیٹے کو صدقہ دے دے
باب۔ جو شخص اپنے خادم کو صدقہ دینے کا حکم دے اور خود نہ دے
باب۔ صدقہ دینا جائز نہیں مگر فاضل مال سے
باب۔ صدقہ کے لیے ترغیب دینا اور اس کے لیے سفارش کرنا (بڑے ثواب کا کام ہے)
باب۔ جہاں تک ممکن ہو صدقہ دینا بہتر ہے
باب۔ جو شخص کفر کی حالت میں صدقہ دے پھر وہ اسلام لے آئے
باب۔ خادم کا ثواب جب کہ وہ اپنے مالک کے حکم سے صدقہ دے اور اس کی نیت گھر بگاڑنے کی نہ ہو
باب۔ اللہ عزوجل کا یہ فرمانا کہ '' جو شخص صدقہ دے گا اور پرہیز گاری کر ے گا۔۔۔ اور (فرشتوں کا یہ دعا کرنا کہ) '' اے اللہ !خرچ کر نے والوں کو اس کا نعم البدل عطا فرما '' کا بیان
باب۔ صدقہ دینے والے اور بخیل کی مثال (کا بیان)
باب۔ ہر مسلمان پر صدقہ (واجب) ہے پھر اگر کسی کو مقدور نہ ہو تو وہ اچھی بات پر عمل کر ے
باب۔ (ایک فقیر کو) زکوٰۃ یا صدقہ میں سے کس قدر دینا چاہیے؟
باب۔ زکوٰۃ میں بجائے نقدی کے مال واسباب کا دینا
باب۔ متفرق مال یکجا نہ کیا جائے اور یکجا مال متفرق نہ کیا جائے
باب۔ جو یکجا مال دو شراکت داروں کا ہو، اس کی زکوٰۃ دے کر وہ دونوں اس میں باہم برابر برابر سمجھ لیں
باب۔ اونٹ کی زکوٰۃ دینا فرض ہے
باب۔ جس شخص کے پاس ایک برس کی اونٹنی کی زکوٰۃ واجب ہو اور وہ اس کے پاس نہ ہو
باب۔ بکریوں کی زکوٰۃ دینا بھی فرض ہے
باب۔ زکوٰۃ میں عیب دار جانور نہ لیے جائیں
باب۔ زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ مال نہ لیے جائیں
باب۔ زکوٰۃ کا اپنے قرابت داروں پر صرف کرنا
باب۔ مسلمان پر اس کے گھوڑے کی بابت زکوٰۃ فرض نہیں
باب۔ یتیموں کو خیرات دینا بہت ثواب کا کام ہے
باب۔ زکوٰۃ کا مال اور شوہر اور ان یتیم بچوں کو جو اپنی تربیت میں ہوں دینا (جائز ہے)
باب۔ اللہ عزوجل کا فرمان ''اور (زکوٰۃ خرچ کیا جائے) غلاموں اور قرضداروں کو نجات دلانے اور جو اللہ کی راہ میں ہوں۔ ''
باب۔ سوال سے بچنا بڑے ثواب اور فائدے کی بات ہے
باب۔ جس شخص کو اللہ تعالیٰ بغیر سوال کے اور بغیر حرص اور لالچ کے کچھ دے دے تو اس کو چاہیے کہ قبول کر لے
باب۔ جو شخص لوگوں سے مال بڑھانے کے لیے سوال کرے
باب۔ غنا (تو نگری) کس قدر مال سے حا صل ہوتی ہے؟
باب۔ عشر حاصل کرنے کے لیے پکنے سے پہلے کھجوروں کا اندازہ کر لینا
باب۔ عشر اس پیدا وار میں واجب ہوتا ہے جو آب باراں اور آب رواں سے حا صل کی جائے
باب۔ کھجوروں کی زکوٰۃ کو کھجوروں کے ٹوٹنے کے وقت لینا چاہیے اور کیا یہ جائز ہے کہ بچے کو چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ زکوٰۃ کی کھجوروں میں سے کچھ لے لے؟
باب۔ کیا جائز ہے کہ اپنی صدقہ دی ہوئی چیز خود خرید لے؟ اور غیر کے اس کی صدقہ دی ہوئی چیز خرید لینے میں کچھ حرج نہیں
باب۔ نبیﷺ کی ازواج کے لونڈی غلاموں کو صدقہ دینا
باب۔ جب صدقہ کی حالت بدل جائے
باب۔ صدقہ مالداروں سے لینا چاہیے اور اس کو فقیروں پر صرف کیا جائے، خواہ وہ کہیں بھی ہوں۔
باب۔ ا مام کا صدقہ (دینے) والے کے لیے دعا کرنا اور رحمت کی خواستگاری کرنا (مسنون ہے)
باب۔ جو چیز سمندر سے نکالی جائے اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
باب۔ مدفون خزانہ میں خمس واجب ہے
باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ''زکوٰۃ کے تحصیل داروں کو بھی زکوٰۃ میں سے دیا جائے گا '' اور ان کو حاکم کو حساب دینا ہو گا
باب۔ امام کے لیے صدقہ کے اونٹوں کو داغ دینا ہے (درست ہے)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
صدقۂ فطر کے بیان میں
باب۔ صدقۂ فطر کی مقدار کا بیان
باب۔ نماز عید سے پہلے صدقۂ (فطر دے دینا چاہیے)
باب۔ صدقۂ فطر، آزاد اور غلام دونوں پر واجب ہے
حج کے بیان میں
باب۔ حج کے واجب ہونے اور اس کی فضیلت کا بیان
اللہ تعالیٰ کا (سورۂ حج میں) فرمانا کہ '' لو گ تمہارے پاس پیادہ پا اور دبلے اونٹوں پر سوار ہو کر آئیں گے، دور دراز راہوں سے اس لیے کہ اپنے فوائد حاصل کریں۔ ''
باب۔ سواری پر سوار ہو کر حج کے لیے جانا مسنون ہے
باب۔ حج مبرور کی فضیلت کا بیان
باب۔ یمن والے احرام کہاں سے باندھیں؟
باب۔ نبیﷺ کا شجرہ کے راستے سے حج کے لیے جانا ثابت ہے۔
باب۔ نبیﷺ کا فرمانا کہ عقیق نامی وادی ایک مبارک وادی ہے۔
باب۔ اگر کپڑوں میں خوشبو لگی ہوئی ہو تو احرام باندھنے سے پہلے ان کو تین مرتبہ دھونا چاہیے۔
باب۔ احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگا نا کیسا ہے؟ اور جب احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو کیا پہنے؟
باب۔ جس نے بالوں کو جما کر احرام باندھا۔
باب۔ مسجد ذوالحلیفہ کے پاس (احرام باندھ کر) لبیک پکارنا منسون ہے
باب۔ حج میں (تنہا) یا کسی کے ساتھ سوار ہونا
باب۔ محرم کس قسم کے کپڑے اور چادر اور تہہ بند پہنے؟
باب۔ تلبیہ یعنی لبیک کس طرح کہتے ہیں؟
باب۔ لبیک کہنے سے پہلے سواری پر سوار ہوتے وقت تحمید اورتسبیح اور تکبیر کہنا مسنون ہے
باب۔ قبلہ روہو کے احرام باندھنا مسنون ہے
باب۔ وادی میں اترتے ہوئے تلبیہ کہنا
باب۔ جس شخص نے نبیﷺ کے عہد میں نبیﷺ کے مثل احرام باندھا
باب۔ اللہ تعالیٰ کا (سورۂ بقرہ میں یہ) فرمانا کہ '' حج کے چند معین مہینے ہیں ''
باب۔ تمتع، قران اور حج کا مفرد کا بیان اور جس کے پاس قربانی نہ ہو اسے حج فسخ کر کے عمرہ بنا دینے کی اجازت ہے۔
باب۔ نبیﷺ کے عہد میں تمتع کا ہونا ثابت ہے
باب۔ مکہ میں کس مقام سے داخل ہو نا مسنون ہے؟
باب۔ مکہ اور اس کی عمارتوں کی فضیلت
مکہ کے گھروں میں وراثت جاری ہونا اور ان کی خرید و فروخت درست ہے اور لوگ مسجد حرام میں برابر کا حق رکھتے ہیں
باب۔ نبیﷺ کا مکہ میں اترنا ثابت ہے
باب۔ کعبہ کا منہدم ہونا
باب۔ اللہ تعالیٰ کا (سورۂ مائدہ میں یہ) فرمانا کہ '' اللہ نے کعبے، حرمت والے گھر کو لوگوں کے لیے مرکز بنایا اور حرمت والے مہینے کو بھی۔۔۔ ''
باب۔ کعبہ کے گرانے کی ممانعت کا بیان
باب۔ حجر اسود کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
باب۔ جو شخص حج کے دوران کعبہ کے اندر نہیں گیا
باب۔ جس شخص نے کعبہ کے گرد تکبیر کہی
باب۔ رمل کی ابتدا طواف میں کس طرح ہوئی؟
باب۔ مکہ آ کر پہلے طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینا اور تین چکروں میں رمل کرنا مسنون ہے
باب۔ حج و عمرہ دونوں میں رمل کرنا
باب۔ حجر اسود کو بوسہ دینا مسنون ہے
باب۔ جس شخص نے مکہ میں آتے ہی کعبہ کا طواف کیا قبل اس کے کہ اپنے مکان میں جائے
باب۔ حالت طواف میں کلام کرنا درست ہے
باب۔ کوئی شخص برہنہ ہو کر کعبہ کا طواف نہ کرے اور نہ ہی کوئی مشرک حج کر ے۔
جو شخص پہلا طواف یعنی طواف قدوم کر کے پھر کعبہ کے قریب نہ گیا اور اس نے دوبارہ طواف نہ کیا یہاں تک کہ عرفات تک ہو آیا۔
باب۔ حا جیوں کو پانی پلانا
باب۔ صفا مروہ (کے درمیان سعی) کا واجب ہونا
باب۔ صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنے کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟
باب۔ حائضہ عو رت کو چاہیے کہ وہ تمام افعال حج ادا کرے سوائے طواف کعبہ کے
باب۔ آٹھویں ذوالحجہ کے دن ظہر کی نماز کہاں پڑھے؟
عرفہ (نویں ذوالحجہ) کے دن کا روزہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟
باب۔ عرفہ کے دن (مقام نمرہ سے موقف کی طرف) دوپہر کے وقت جانا
باب۔ عرفات میں ٹھہرنے کے لیے جلدی جانا
باب۔ عرفات میں ٹھہرنا چاہیے کہ نہ مزدلفہ میں۔
باب۔ عرفات سے روانہ ہونے کا بیان
باب۔ عرفات سے واپسی پر نبیﷺ کا سکون و اطمینان سے چلنے کا حکم دینا اور آپﷺ کا کوڑے سے اشارہ فرمانا
باب۔ جس شخص نے عورتوں اور بچوں کو رات کے وقت روانہ کر دیا تا کہ وہ مزدلفہ میں ٹھہریں اور دعا کریں اور چاند ڈوبتے ہی چل دیں۔
باب۔ مزدلفہ میں فجر کس وقت پڑھے؟
باب۔ مزدلفہ سے کس وقت کوچ کرے؟
باب۔ قربانی کے جانور (اونٹ وغیرہ) پر سوار ہونا جائز ہے
باب۔ جو شخص اپنے سا تھ قربانی کا جانور لے کر چلے
باب۔ جس نے اپنے ہاتھ سے قلاوہ پہنایا
باب۔ (بیت اللہ میں قربانی کے لیے) قربانی کی بکریوں کو ہار پہنانا مسنون ہے
باب۔ روئی کے بنے ہوئے ہار کا بیان
باب۔ قربانی کے جانوروں کو جھول پہنانا اور ان کا صدقہ کر دینا
باب۔ اپنی عورتوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر قربانی کر دینا درست ہے
باب۔ منیٰ میں نبیﷺ کے قربانی کے مقام پر قربانی کرنا افضل ہے۔
باب۔ اونٹ کا پیر باندھ کر نحر (قربانی) کرنا
باب۔ قصاب کی اجرت میں قربانی کی کوئی چیز گوشت یا کھال وغیرہ نہ دے۔
قربانی کے جانور میں سے کیا کھائے اور کیا صدقہ کرے
باب۔ احرام کھو لتے وقت بالوں کا منڈوا لینا یا کتروا لینا
باب۔ جمروں کو کنکریاں مارنا یعنی رمی کرنا ضروری ہے
باب۔ وادی کے نشیب سے جمروں کو کنکریاں مارنا
باب۔ تمام جمروں کوسات سات کنکریاں مارنا
باب۔ جب دونوں جمروں کی رمی کر ے تو چاہیے کہ قبلہ رو ہو کر نرم ہموار زمین پر کھڑ ا ہو
باب۔ طواف وداع کا بیان
باب۔ جب کسی عورت کو طواف افاضہ کر نے کے بعد حیض آ جائے
باب۔ مقام محصب میں اترنے کا بیان
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عمرہ کے بیان میں
باب۔ عمرہ کا واجب ہونا اور اس کی فضیلت و بزرگی
باب۔ جس نے حج کر نے سے قبل عمرہ کر لیا
باب۔ نبیﷺ نے کتنے عمرے ادا فرمائے ہیں؟
باب۔ تنعیم سے عمرے کا احرام باندھنا
باب۔ حج کے بعد بغیر قربانی کے جانور کے عمرہ کرنا
باب۔ عمرے میں جتنی تکلیف ہوا تنا ہی زیادہ ثواب ہے
باب۔ عمرہ کر نے والا احرام کس وقت کھولے؟
باب۔ جب کوئی شخص حج یا عمرہ جہاد سے لوٹے تو وہ کیا کہے؟
حاجیوں کا استقبال کرنا مسنون ہے اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا (جائز ہے)
باب۔ سہ پہر کے بعد گھر واپس آنے کا بیان
باب۔ جس شخص نے مدینہ پہنچ کر اپنی اونٹنی کو تیز کر دیا
باب۔ سفر بھی گویا ایک قسم کا عذاب ہے۔
حج و عمرہ سے روکے جانا
باب۔ جب عمرہ کر نیو الا اگر روکا جائے تو کیا کرے؟
باب۔ حج سے روکے جانے کا بیان
باب۔ جب حج و عمرہ سے روک دیا جائے تو پہلے قربانی کرے پھر سرمنڈوائے
باب۔ اللہ تعالیٰ نے ''صدقہ '' کرنے کا جو حکم دیا ہے اس سے مراد چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
باب۔ فدیہ میں نصف صاع کھانا کھلانا چاہیے
شکار کی جزا کا بیان
باب۔ اگر بغیر احرام کے آدمی شکار کرے اور احرام والے کو ہدیتاً دے تو احرام والے کے لیے اس کا کھانا جائز ہے
باب۔ احرام والے شخص کو چاہیے کہ وہ شکار کرنے میں کسی غیر احرام والے شخص کی اعانت نہ کرے
باب۔ احرام والے کو چاہیے کہ شکار کی طرف اشارہ نہ کرے، اس مقصد سے کہ غیر احرام والا اس کو شکار کرے۔
باب۔ جب کوئی شخص احرام والے شخص کو زندہ گورخر ہدیتاً دے تو اسے چاہیے کہ قبول نہ کرے۔
باب۔ ایک شخص احرام میں کن کن جانوروں کو مارسکتا ہے
باب۔ مکہ میں جنگ جائز نہیں
باب۔ احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے
باب۔ احرام والے شخص کا نکاح کرنا
باب۔ احرام والے شخص کا غسل کرنا (درست ہے)
باب۔ حرم کے اندر اور مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا
باب۔ میت کی طرف سے حج اور نذر کا ادا کرنا اور مرد کا عورت کی طرف سے حج کرنا
باب۔ بچوں کا حج کرنا (بھی درست ہے)
باب۔ عورتوں کا حج کرنا
باب۔ جو شخص کعبہ تک پیدل جانے کی منت مانے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
فضائل مدینہ کے بیان میں
باب۔ مدینہ کے حرم کا بیان
باب۔ مدینہ کی فضیلت و عظمت اور یہ کہ وہ برے لوگوں کو نکال دیتا ہے
باب۔ مدینہ کا ایک نام طابہ (یعنی پاک مقام) ہے
باب۔ جو شخص مدینے سے نفرت کر ے اس کا کیا حال ہو گا؟
باب۔ قرب قیامت میں ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا۔
باب۔ اس شخص کا گناہ جو اہل مدینہ سے فریب کرے
باب۔ مدینہ کے ٹیلوں کا بیان
باب۔ دجال مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔
باب۔ مدینہ برے آدمی کو نکال دیتا ہے
روزے کے بیان میں
باب۔ روزے کی فضیلت و عظمت کا بیان
باب۔ روزہ داروں کے لیے (جنت کا دروازہ) '' ریان'' ہے
باب۔ رمضان یا ماہ رمضان کیا کہا جائے اور اس شخص کی دلیل جو دونوں کہنا درست جانتا ہے
باب۔ جس نے روزے میں جھوٹ بولنا اور لغو کام کرنا نہ چھوڑا
باب۔ کیا جب کسی روزہ دار کو گالی دی جائے تو وہ یہ کہے کہ میں روزہ دار ہوں
باب۔ مجرد شخص اگر زنا میں مبتلا ہو جانے کا خوف رکھتا ہو تو روزے رکھے
باب۔ نبیﷺ کا فرمان ''جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند دیکھو تو موقوف کر دو ''
باب۔ عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے
باب۔ نبیﷺ کا فرمانا :''ہم لوگ نہ لکھنا جانتے ہیں نہ حساب جانتے ہیں۔ ''
باب۔ رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے
باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ ''تمہارے لیے روزوں کی رات میں اپنی بیویوں سے صحبت کرنا حلال کر دیا گیا ہے تم اپنی بیویوں کے لباس ہو اور وہ تمہارا لباس ہیں۔۔۔ ''
باب۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ''کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمھیں شب کی سیاہ دھاری سے سپید ۂ سحر کی دھاری نمایاں نظر آئے ''(البقرہ :۱۸۷)
باب۔ سحری کھانے میں اور نماز فجر میں کتنا وقت ہونا چاہیے؟
باب۔ سحری کھانے میں برکت ہونا ثابت ہے مگر وہ واجب نہیں ہے
باب۔ جب دن میں روزے کی نیت کی جائے تو؟
باب۔ روزہ دار کا صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھنا
باب۔ روزہ دار کا (اپنی عورت سے) ملنا
باب۔ روزہ دار اگر بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں ٹوٹتا
باب۔ جب کوئی شخص رمضان میں جماع کر لے اور اس کے پاس کچھ نہ ہو پھر اس کو صدقہ ملے تو اسے چاہیے کہ (اسی صدقہ سے) کفارہ دے دے
باب۔ روزہ دار کا پچھنے لگوانا اور قے کرنا (کیسا ہے)
باب۔ سفرمیں روزہ رکھنا اور افطار کرنا (دونوں جائز ہیں؟)
باب۔ جب رمضان میں کچھ دنوں کے روزے رکھنے کے بعد سفر کرے
((باب))
نبیﷺ کا اس شخص کے لیے جس پر سایہ کیا گیا تھا یہ فرمانا :''(اس طرح) سفر میں روزہ رکھنا اچھا نہیں ہے۔ ''
باب۔ صحابۂ کرامؓ حالت سفر میں روزہ رکھنے، نہ رکھنے غرض کسی بات پر تنقید یا ملامت نہ کرتے تھے
باب۔ جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزوں کی قضا واجب ہو تو۔۔۔؟
باب۔ روزہ دار کو کس وقت افطار کرنا چاہیے؟
باب۔ افطار میں جلدی کرنا افضل ہے
باب۔ جب کوئی شخص رمضان میں افطار کر لے اسکے بعد آفتاب ظاہر ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
باب۔ بچوں کا روزہ رکھنا
باب۔ سحری تک کچھ نہ کھانا پینا
باب۔ جو شخص مسلسل (بلا سحری و افطاری) زیادہ روزے رکھے اسے تنبیہ کرنا
باب۔ اگر کوئی شخص اپنے بھائی کو نفل روزہ توڑنے کے لیے قسم دلائے تو۔۔۔؟
باب۔ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان
باب۔ نبیﷺ کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا ذکر
باب۔ روزہ رکھنے میں اپنے جسم کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے
باب۔ روزہ رکھنے میں بیوی کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے
باب۔ جب کوئی روزہ دارکسی سے ملنے گیا اور وہاں روزہ نہ توڑا
باب۔ اخیر مہینہ میں روزہ رکھنا (مسنون ہے)
باب۔ جمعہ کے دن کا روزہ
باب۔ کیا روزے کے لیے چند دنوں کی تخصیص کرنا جائز ہے؟
باب۔ ایام تشریق میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟۔
باب۔ عاشورہ کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نماز تراویح کے بیان میں
باب۔ اس شخص کی فضیلت جس نے رمضان کا قیام کیا
شب قدر کا بیان
باب۔ لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کر نا
باب۔ لیلۃ القدر کا آخری دس طاق راتوں میں ڈھونڈنا۔ اس باب میں عبادہ بن صامتؓ کی روایت ہے
باب۔ رمضان کے آخری عشرہ میں زیادہ عبادت کرنا
اعتکاف کے بیان میں
باب۔ (رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کر نا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے
باب۔ معتکف بغیر ضرورت اپنے گھر نہ جائے
باب۔ (صرف) رات میں اعتکاف کرنا
باب۔ مسجد میں خیمے (نصب کرنادرست ہے)
باب۔ کیا (یہ جائز ہے کہ) معتکف اپنی ضروریات کے (پورا کر نے کے لیے) لیے مسجد کے دروازے تک نکل آئے
باب۔ رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا (بھی منقول ہے)
خرید و فروخت کے بیان میں
باب۔ اللہ تعالیٰ کا (سورۂ الجمعہ میں) یہ فرمانا کہ '' پھر جب نماز (جمعہ) مکمل ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور۔۔۔ ''
باب۔ حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور ان دونوں کے درمیان کچھ شبہ کی چیزیں ہیں
باب۔ شبہات (یعنی ملتی جلتی چیزوں) کی تفسیر
باب۔ بعض لوگوں نے وسوسوں کو شبہات میں شمار نہیں کیا اس کا بیان
باب۔ جس نے کچھ پروا نہ کی جہاں سے چاہا مال کما لیا
باب۔ کپڑے وغیرہ کی تجارت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ تجارت کے لیے سفر کرنا کیسا ہے؟
باب۔ جس نے رزق میں وسعت کی خواہش کی۔
باب۔ نبیﷺ کا ادھار خریدنا ثابت ہے
باب۔ آدمی کا خود کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا
باب۔ خریدو فروخت میں نرمی اور آسانی کرنا بہتر ہے
باب۔ جس نے مالدار کو قرض ادا کرنے کے لیے مہلت دی
باب۔ جب بیچنے والا اور خریدار دونوں صاف صاف بیان کر دیں
باب۔ کھجوروں کی مختلف قسموں کا ایک ہی جگہ ملا کہ بیچنا کیسا ہے؟
باب۔ سود کھلانے والے کا گناہ
باب۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ '' اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا اور سود کو ختم کر تا ہے۔ ''
باب۔ لوہار کے پیشے کا ذکر
باب۔ درزی کے پیشہ کا بیان
باب۔ جانوروں اور گدھوں وغیرہ کی خریداری درست ہے
باب۔ بیمار یا خارشی اونٹوں کو خریدنا درست ہے
باب۔ پچھنے لگانے والے کے پیشے کا بیان
باب۔ ان کپڑوں کی تجارت جن کا پہننا مر داور عورت کے لیے ناجائز ہے
باب۔ اگر کوئی شخص کوئی چیز خرید کر فروخت کرنے والے سے جدا ہو نے سے پہلے ہی کسی اور کو بطور تحفہ دے دے۔
باب۔ مکر و فریب کا خرید و فروخت میں مکروہ ہونا
باب۔ بازاروں کی نسبت کیا کہا گیا ہے؟
باب۔ بازار میں شور کرنے کی کراہت ثابت ہے
باب۔ ناپ تول کرنا بیچنے والے اور دینے والے پر ہے
باب۔ اناج کا ناپ لینا مستحب ہے
باب۔ نبیﷺ کے صاع اور مد کی برکت کا بیان
باب۔ غلہ فروخت اور ذخیرہ کرنے کے بارے میں کیا بیان کیا جاتا ہے؟
باب۔ اپنے مسلمان بھائی کی بیع بیع نہیں کرنا چاہیے اور نہ اپنے بھائی کی قیمت پر قیمت لگانا چاہیے یہاں تک کہ وہ بھائی اسے اجازت دے دے یا اس بیع کو چھوڑ دے
باب۔ نیلام کی بیع (کا بیان)
باب۔ دھوکے کی بیع اور بیع حبل الحبلہ (حاملہ اونٹنی کے حمل کی بیع) (کا بیان)
باب۔ اونٹنی گائے، بکری یا اور کسی جانور کے تھنوں میں دودھ جمع رکھ کر اس کو فروخت کرنا
باب۔ زنا کار غلام کی بیع (جائز ہے یا نہیں؟)
باب۔ کیا (اگر) کو ئی شہری کسی بیرونی کے لیے بیع کر ے (تو جائز ہے) اور کیا وہ اس کی مدد کرے اور اس کی خیر خواہی کرے تو درست ہے؟
باب۔ پہلے سے آگے جا کر غلہ لانے والے قافلے کو ملنے کی ممانعت
باب۔ انگور کا انگور کے عوض میں اور اناج کا اناج کے عوض میں فروخت کرنا کیساہے؟
باب۔ ''جَو ''کا ''جَو ''کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ سونے کا سو نے کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ دینا ر، دینار کے عوض ادھار فروخت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ چاندی کا سونے کے بدلے ادھار فروخت کرنا؟
باب۔ بیع مزابنہ کا بیان
باب۔ ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
باب۔ پھلوں میں پکنے کی صلاحیت پیدا ہونے سے پہلے فروخت کرنا
باب۔ جب کو ئی شخص پھلوں کو ان کی صلاحیت ظاہر ہو جانے سے پہلے فروخت کر دے پھر اس پھل پر کوئی آفت آ جائے تو اس کا ذمہ دار فروخت کرنے والا ہو گا
باب۔ اگر کو ئی شخص کچھ ایسی کھجوروں کے عوض میں جو ان سے اچھی ہوں فروخت کرنا چاہے
باب۔ بیع مخا ضرہ (کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے) کا بیان
باب۔ بعض لوگوں نے ہر شہر کے معاملات بیوع اور اجازت اور پیمانے اور وزن میں وہاں کے لوگوں کے عرف اور ان کے طریقہ کا نیز ان کی نیتوں کا ان کے مروجہ دستوروں کے موافق اعتبار کیا ہے
باب۔ ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ فروخت کرسکتا ہے
باب۔ حربی کا فر سے غلام خرید لینا یا کا فر لونڈی یا غلام کا ہبہ کر دینا یا آزاد کر دینا (درست ہے)
باب۔ سؤر کو قتل کرنا
باب۔ ان چیزوں کی تصویروں کو فروخت کرنا جن میں جان نہیں ہے اور اس میں کیا بات مکر وہ ہے؟
باب۔ اس شخص کے گناہ کا بیان جو آزاد آدمی کو فروخت کر دے
با ب۔ مردہ جانور اور بتوں کی خرید فروخت کیسی ہے؟
باب۔ کتے کی قیمت (وصول کرنا کیسا ہے؟)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بیع سلم کے بیان میں
باب۔ ایک معین پیمانہ میں سلم کرنا کیسا ہے؟
باب۔ اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال نہ ہو
شفعہ کے بیان میں
باب۔ بیع ہونے سے قبل شفعہ کو شفعہ کا حق رکھنے والے پر پیش کرنا
باب۔ کون سا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حق دار ہے؟
اجرتوں کے بیان میں
باب۔ مرد صالح کو مزدوری پر لگانا (جائز ہے)
باب۔ چند قیراط کی مزدوری پر بکریاں چرانا
باب۔ عصر کے وقت سے رات تک کے لیے کسی کو مزدوری پر لگانا
باب۔ ایک مزدور اپنی مزدوری کا پیسہ چھوڑ کر چل دے اور جس نے مزدور لگایا تھا وہ اس پیسے میں محنت کر کے اس کو بڑھائے تو کیا حکم ہے؟
باب۔ جھاڑ پھونک کر نے پر جو اجرت دی جائے
باب۔ نر جانور کا مادہ جانور سے ملاپ کرانے کی اجرت یا کر ایہ لینا
حوالہ کے مسائل کے بیان میں
باب۔ جب کسی مالدار پر حوالہ کیا جائے تو اس مالدار کو (حوالہ قبول کر لینے کے بعد) واپس کر دینے کا حق نہیں ہے۔
باب۔ جب کوئی شخص کسی میت کے ذمہ قرض کو دوسرے (زندہ) کے حوالے کر دے تو جائز ہے
کفالت کے مسائل کا بیان
باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان '' جن سے تم نے قسم کھا کر قول و اقرار کیا ان کا حصہ ان کو دے دو''
باب۔ جو شخص کسی میت کے قرض کی ضمانت دے تو اب اس کو یہ اختیار نہیں ہے کہ اپنی بات سے پھر جائے
وکالت کے بیان میں
باب۔ ایک شریک کا دوسرے شریک کے لیے تقسیم وغیرہ میں وکیل ہو جانا
باب۔ قرض کے ادا کر نے میں وکیل کرنا جائز ہے
باب۔ اگر کسی وکیل کو یا کسی قوم کے حق شفعہ رکھنے والے کو کوئی چیز دے دے تو جائز ہے
باب۔ جب کسی شخص کو وکیل کرے اور وکیل کسی بات کو چھوڑ دے اور موکل اس کو منظور کر ے تو یہ جائز ہے
باب۔ اگر وکیل کسی خراب چیز کو اس کی خرابی بتائے بغیر فروخت کر دے تو اس کی بیع مقبول نہ ہو گی
باب۔ حدود میں کس کو وکیل کرنا درست ہے
کاشتکاری کا بیان
باب۔ کاشت (کھیتی باڑی) کرنے اور درخت لگانے کی فضیلت کا بیان
باب۔ زرعی آلات میں بہت زیادہ مشغول رہنے اور جائز حدود سے تجاوز کر نے کا برا انجام
باب۔ کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)
باب۔ بیل کو کاشت کے کام میں لانا (کیسا ہے؟)
باب۔ جب شخص (کسی سے) کہے کہ کھجور (وغیرہ) کے درختوں کی خدمت تو اپنے ذمہ لے لے (اور پھل میں تو میرا شریک رہے گا، تو کیا درست ہے؟)
باب۔ آدھی (یا کم و زیادہ) پیداوار پر بٹا ئی کرنا
باب۔ نبیﷺ کے صحابہ کے اوقاف اور خراجی زمینوں اور ان کی مزارعت اور ان کے معاملے کا بیان
باب۔ جو شخص کسی غیر آباد (بنجر) زمین کو آباد کر ے
باب۔ نبیﷺ کے اصحاب ایک دوسرے کو کھیتی اور پھلوں میں شریک کر لیا کرتے تھے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مساقات کا بیان
باب۔ پانی کی تقسیم کے بیان میں
باب۔ بعض لو گوں نے کہا سیراب ہو نے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حق دار ہے
باب۔ کنویں کے با رے میں جھگڑ ا کر نا اور اس کا فیصلہ کر نا
باب۔ اس شخص کا گناہ جس نے مسا فر کو پانی (پینے سے) روکا
باب۔ پانی پلا نے کی فضیلت کا بیان
باب۔ حوض اور مشک کا مالک اس کے پانی کا زیادہ حق دار ہے (جو باقی رہ جائے وہ دو سروں کو دے)
باب۔ سرکاری چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ کے لیے ہے۔
باب۔ نہروں سے انسانوں او چوپایوں کا پانی پینا (درست ہے)
باب۔ لکڑیاں اور گھاس فروخت کرنا (درست ہے)
باب۔ جاگیر الاٹ کرنا
باب۔ جس شخص کے باغ میں گزر گاہ یا نخلستان میں چشمہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
قرض لینا اور قرض ادا کرنا، تصرف سے روکنا اور دیوالیہ قرار دینا
باب۔ جو شخص لوگوں کا مال قرض لے اور وہ اس کے ادا کر نے یا ضائع کر دینے کا ارادہ رکھتا ہو (تو اس کا کیا حکم ہے؟)
باب۔ قرضوں کا ادا کرنا (ایک ضروری امر ہے)
باب۔ ادائے حق عمدہ طور پر کرنا (بہتر ہے)
باب۔ جو شخص مقروض مر جائے اس پر نماز پڑھنا
باب۔ مال کے ضائع کر نے کی ممانعت
جھگڑوں کا بیان
باب۔ مقروض کو ایک مقام سے دوسرے مقام میں لے جانے اور مسلمان اور یہودی کے جھگڑے کی بابت کیا منقول ہے؟
باب۔ جھگڑنے والوں میں سے ایک کا دوسرے کے بارے میں گفتگو کرنا (کیسا ہے؟)
گری پڑی چیزوں کے بیان میں
باب۔ جب گری پڑی چیز کا مالک اس کی پہچان بتا دے تو (اسے چاہیے کہ) اس کو دے دے۔
باب۔ اگر کوئی کھجور راستہ میں پڑی ہوئی پائے (تو اس کو اٹھائے یا نہیں؟)
لوگوں پر ظلم کرنے اور مال غصب کرنے کے بیان میں
باب۔ مظالم کے قصاص کا بیان
فرمانا :''۔۔۔ سن لو ظالموں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔ ''
باب۔ ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر ظلم کرے اور نہ اس کو رسوا کرے۔
باب۔ تو اپنے بھائی کی مدد کر خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم
باب۔ ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب بنے گا
باب۔ جس شخص نے کسی پر ظلم کیا ہو اور مظلوم اس کو معاف کر دے تو کیا (یہ ضروری ہے کہ) ظالم اپنے ظلم کو بیان کرے؟
باب۔ اس شخص کا گناہ جو (کسی شخص کی کچھ) زمین زبر دستی لے لے۔
باب۔ کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دے دے تو جائز ہے
باب۔ اللہ تعالیٰ کا (سورۂ بقرہ میں یہ) فرمانا '' وہ بہت سخت جھگڑا لو ہے۔ ''
باب۔ اس کا گناہ جو کسی جھوٹی بات میں دیدہ ودانستہ کسی سے جھگڑا کرے
باب۔ اگر مظلوم ظالم کا مال پالے تو وہ اپنے مال کے موافق اس میں سے لے سکتا ہے
باب۔ کوئی پڑوسی کسی پڑوسی کو اس بات سے نہ روکے کہ وہ اپنی دیوار میں کھونٹیاں گاڑے
باب۔ گھروں کے صحن کا بیان اور ان میں بیٹھنا اور راستوں میں بیٹھنا (کیسا ہے؟)
باب۔ جب لوگ عام راستے میں جو بڑی وسیع سٹرک ہو، اختلاف کریں
باب۔ مثلہ کرنا اور کسی چیز کا لوٹ لینا (درست نہیں)
باب۔ جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا جائے
باب۔ جب کوئی شخص کسی کا پیالہ یا کوئی اور چیز توڑ دے (تو کیا حکم ہے؟)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شراکت کا بیان
باب۔ کھانے، زاد راہ میں اور اسباب میں شراکت کا بیان
باب۔ بکریوں کی تقسیم (کس طرح کی جائے؟)
باب۔ کسی عادل کی تجویز سے شرکاء کے درمیان مشترکہ چیزوں کی قیمت لگانا درست ہے
باب۔ کیا یہ جائز ہے کہ تقسیم میں قرعہ ڈالا جائے؟
باب۔ غلہ وغیرہ میں شرکت کا بیان
رہن کا بیان
باب۔ رہن (رکھے ہوئے) جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ پینا (درست ہے)
باب۔ راہن (جس کا مال ہو) اور مرتہن (جس کے پاس رہن رکھا گیا ہو) باہم اختلاف کریں
غلاموں کو آزاد کر نے کا بیان
باب۔ غلام آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان
باب۔ کس قسم کے غلاموں کو آزاد کرنا افضل ہے؟
باب۔ جو کوئی شخص اس غلام یا لونڈی کو آزاد کر دے جو دو یا زیادہ آدمیوں کے درمیان مشترک ہو۔
باب۔ آزاد کر نے اور طلاق دینے اور اسی کے مانند (دوسرے معاملات) میں غلطی اور بھول ہو جانے کا بیان
باب۔ جب کوئی شخص اپنے غلام کو آزاد کر نے کی نیت سے یوں کہے کہ :'' وہ اللہ کے لیے ہے '' تو وہ آزاد ہو جائے گا اور آزاد کر نے میں گواہ بنانا (ضروری ہے؟)
باب۔ مشرک غلام کا آزاد کرنا
باب۔ جو شخص کسی عربی غلام کا مالک ہو جائے
باب۔ غلام پر دست درازی کی کراہت
باب۔ جب کسی شخص کے پاس اس کا خادم کھانا لائے
باب۔ اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
باب۔ مکاتب میں کونسی شرطیں کرنا درست ہیں؟
ہبہ کے بیان میں
باب۔ ہبہ (تحفے تحائف دینے لینے) کی فضیلت کا بیان
باب۔ شکاری کا تحفہ قبول کر نا (درست ہے)
باب۔ تحفہ قبول کر نا مسنون ہے
باب۔ اگر کوئی شخص اپنے دوست کو ہدیہ دے اور اس کی بعض بیویوں کو نظر انداز کر کے بعض بیویوں (کی باری) کا انتظار کرے (تو کیسا ہے؟)
باب۔ کس قسم کے ہدیے واپس نہ کئے جائیں؟
باب۔ ہبہ (تحفے) کا بدلہ دینا مسنون ہے
باب۔ ہبہ میں گواہ کرنا درست ہے
باب۔ مرد کا اپنی بیوی کو تحفہ دینا اور بیوی کا اپنے شوہر کو
باب۔ عورت کا اپنے شوہر کی موجودگی میں خاوند کے سوا کسی اور کو کوئی چیز ہبہ کرنا اور لونڈی کا آزاد کرنا جائز ہے
باب۔ غلام پر اور اسباب پر کس طرح قبضہ کیا جائے؟
باب۔ اس چیز کا تحفہ دینا جس کا پہننا مکروہ ہو
باب۔ مشرکوں سے ہدیہ کا قبول کر نا درست ہے
باب۔ مشرکوں کو تحفہ دینا درست ہے
باب۔ عمریٰ اور قبیٰ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
باب۔ شادی میں دلہن کو پہنانے کے لیے کوئی چیز مانگنا
باب۔ دودھ کا جانور (یا اور کوئی چیز) مانگنے پر دینے کی فضیلت
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
گواہی کے بیان میں
باب۔ اگر ظلم کی بات پر گواہ بنانا چاہیں تو نہ بنے
باب۔ جھوٹی گواہی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
باب: اندھے شخص کی گواہی اور اس کا حکم دینا اور اس کا نکاح کرنا اور نکاح کرا دینا اور خریدو فروخت کرنا اور اس کی اذان وغیرہ کا اور ان چیزوں کا جو آوا ز سے معلوم ہو سکتی ہیں قبول کر نا
باب۔ باب عورتیں، عورتوں کا تزکیہ کر سکتی ہیں (یعنی ان کی پاکیزگی بیان کرنا)
باب۔ جب ایک مرد دوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے
باب۔ لڑکوں کا بالغ ہو نا اور بعد بلوغ کے ان کی گواہی (کا معتبر ہونا)
باب۔ جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے
باب۔ قسم کس طرح لی جائے؟
صلح کا بیان
باب۔ جو شخص لوگوں کے درمیان صلح کر ادے وہ جھوٹا نہیں ہے
باب۔ امام کا اپنے ساتھیوں سے یہ کہنا کہ ہمیں لے چلو ہم صلح کرا دیں
باب۔ (صلح نامہ) کیوں کر لکھا جائے (کیا اس طرح لکھے) کہ '' یہ وہ صلح نامہ ہے جس میں فلاں بن فلاں نے صلح کی '' اور خاندان اور نسب نامہ لکھنا ضروری نہیں۔ ''
باب۔ نبیﷺ کا سیدنا حسن بن علیؓ کی نسبت فرمانا کہ یہ میرا بیٹا سید ہے
باب۔ کیا (درست ہے کہ) امام صلح کے لیے اشارہ کر دے؟
شروط کے بیان میں
باب۔ عقد نکاح کے وقت مہر میں شرطیں کرنا
باب۔ وہ شرطیں جو حدود میں جائز نہیں
باب۔ مزارعت میں (اپنے شریک سے) شرط کرنا
باب۔ جہاد میں حربی کافروں کے ساتھ صلح کرنے میں شرطیں طے کرنا اور لوگوں کے ساتھ شرائط کا قول اور کتابت (دونوں) کے ساتھ کرنا (کیسا ہے؟)
باب۔ اقرار میں شرط لگانا اور استثنا ء کر نا جائز ہے
وصیتوں کا بیان
باب۔ وصیتوں کے بیان میں
باب۔ مر تے وقت صدقہ دینا درست ہے یا نہیں؟
باب۔ عزیزوں میں عورتیں اور بچے بھی شا مل ہوں گے؟
باب۔ کفیل یتیم کے مال میں سے کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور کیا اس سے کچھ کھا بھی سکتا ہے؟
اللہ عزوجل کا (سورۂ نسا ء میں) فرمانا ''جو لو گ ظلم کر کے یتیموں کا مال کھا تے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے۔ ''
باب۔ و قف کے منتظم کا خر چہ (کس مد سے دیا جائے؟)
باب۔ اگر کو ئی شخص کو ئی زمین یا کنو اں وقف کرے اور اپنے لیے یہ شرط کر لے کہ مثل دوسرے مسلما نوں کے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ تو یہ درست ہے
باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۂ مائدہ میں یہ) فرمانا :''اے مسلمانو ! جب تم میں سے کسی کو موت آئے تو وصیت کے وقت تم (مسلمانوں) میں سے یا تمہارے غیروں میں سے دو معتبر شخص گواہ ہو نے چاہئیں۔۔۔ اور اللہ تعالیٰ فا سق قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔ ''کا بیان
 
Top