• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختلف کام کرنے والی ایپلیکیشن پر کام کرنے کی اجرت

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939; min-height: 15.0px} p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939} span.s1 {font-kerning: none}

میں ایک کمپنی کی موبائل ایپلیکیشن پہ کام کر رہا ہوں جس ایپلیکیشن کے ذریعے مختلف ریسٹورنٹس غیر مستقل بنیادوں پر یا چند گھنٹوں کے لئے عملہ ہائر کرتے ہیں جس میں کھانا بنانے والا، صفائی کرنے والا، برتن دھونے والا، اور شراب بنانے اور پہنچانے والا کسی کو بھی ہائر کیا جا سکتا ہے کیا میری یہ آمدنی حلال ہے اور اگر نہیں تو کیا اب اس کمپنی کا کام بند کردوں پھر جو پیسے ان سے لے چکا ہوں اس کا کیا کروں؟
 
Top