• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ ہے

مولانا احمد رضا کا فرمان ...... حضور ﷺ کا علم بھی جمیع معلومات الہٰیہ کو محیط نہیں ( تمہید ایمان )
علم بالذات اللہ عز وجل کے لئے خاص ہے ، کفار اپنے معبودان باطل کے لئے مانتے تھے ، مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ او ریوں کوئی حرج نہیں کہ اللہ تعالیٰ بتائے سے انہیں امور غیب پر اطلاع ہے ۔ ( الامن والعلیٰ مطبع نظامی بدایوں ص 203)
مفتی احمدیار خان گجراتی بریلوی کا فتاویٰ
حضور علیہ السلام اور دیگر انبیاء کرام کو رب تعالیٰ نے اپنے بعض غیوب کا علم دیا ۔ (جاء الحق ص 39طبع ہفتم )
غیب ذاتی کوئی نہیں جانتا کل غیب ....... کو ئی نہیں جانتا ، (اللہ تعالیٰ کے سوا ) جاء الحق طبع ہفتم ص91)
علم غیب عطائی کو علم غیب کہنا ہی جہالت ہے ۔(جاء الحق)
 
Top