• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدد درکار ہیں

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
السلام علیکم
مجھے ماہ رمضان کے بعد کچھ نوجوانوں کو ہفتہ وار پڑھانے کا موقع ملے گا
اس مقصد کے ساتھ کہ ان کے ساتھ وہ باتیں کی جائیں جو شاید ان کو اسکول
کالج میں نہیں سکھائی جاتیں۔ یہ میٹرک ، کالج اور اے او لیول کے طالب علم ہونگیں۔
آپ سے مشورہ درکار ہے کہ مضامین کون سے ہوں۔ میں نے ایک خاکہ بنایا ہے جس میں سیرت نبوی،
انبیائے کرام ، اس دنیا کی تخلیق اور انسان کا مقصد اور ایک اہم مضمون جس کے لئے
آپ کی خصوصی مدد درکار ہے تاریخ کا ایسا مطالعہ جس میں ان نوجوانوں کو عظیم سلطنتوں اور بادشاہوں
کے عروج و زوال کے اسباب بتائیں جائیں۔
اس سلسلے میں مواد درکار ہے، چاہے تحریری ہو، کتاب ہو، ملٹی میڈیا ہو، وغیرہ ۔ اردو ہو تو بہت بہتر
ورنہ انگریزی بھی ۔
جزاک اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

میری رائے میں، جب بھی کہیں کسی درس کا، شارٹ کورس وغیرہ کرانے کا موقع ملے تو فلسفیانہ موضوعات وغیرہ کی بجائے ڈائریکٹ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ پڑھانا چاہئیں، تاکہ ہماری بات کم سے کم ہو اور اللہ و رسول کی بات زیادہ سے زیادہ ہو۔

قرآن کریم کی کچھ سورتیں (عقائد، احکام اور آداب وغیرہ سے متعلق کچھ سورتیں سیلیکٹ کرلیں۔) یا کتب احادیث کے کچھ ابواب منتخب کرلیں!
میں نے اس حوالے سے کچھ سلیبس وغیرہ تیار کیا ہوا ہے، اگر ضرورت ہو تو بتائیے گا۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جی انس بھائی براہ مہربانی اپنے سلیبس کے متعلق آگاہ کیجئے، جزاک اللہ
تمام ساتھیوں کو اللہ بہترین جزا دے، آمین
لیجئے بھائی! منتخب قرآنی نصاب
https://dl.dropbox.com/u/9426756/منتخب نصابی قرآنی آیات F.pdf

منتخب حدیثی نصاب
https://dl.dropbox.com/u/9426756/منتخب حدیثی نصاب.pdf

البتہ mutbassim بھائی کی بات بہت اہم ہے، اسے ضرور ملحوظِ خاطر رکھیے!
 
Top