• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدد چاہیئے

شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
آجکل میں کوئی بھی اردو یا عربی سافٹوئیر ڈاونلوڈ کروں تو کچھ اس قسم کے تلفظ بن جاتے ہیں۔
اس کا حل کوئی ساتھی بتلا دیں
والسلام
11.JPG
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

آج کل میں جو چیز بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں وہ تھوڑی سی ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد فیل ہوجاتی ہے کسی بھائی کے پاس اسکا کوئی حل ہے تو بتادے۔جزاک اللہ
شاکر بھائی
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آجکل میں کوئی بھی اردو یا عربی سافٹوئیر ڈاونلوڈ کروں تو کچھ اس قسم کے تلفظ بن جاتے ہیں۔
اس کا حل کوئی ساتھی بتلا دیں
والسلام2714 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس ون کونسی انسٹال ہے؟ اگر ون سیون ہے تو آپ یوں سیٹنگ کرلیں

محترم بھائی آپ Start مینیو پہ کلک کریں۔ پھر Control Panel میں چلےجائیں۔اور Region and Language کو اوپن کرلیں ، کھلنے والے باکس میں سے Administrative پہ کلک کرکے Change system Locale کو اوپن کرلیں۔اور Current system locale میں لینگویج Arabic (Saudi Arabia) کو سلیکٹ کرلیں۔ سسٹم ریسٹارٹ ہوجائے گا۔ جتنے بھی آپ نے عربی پروگرام انسٹال کیے ہوئے ہیں۔ سب کو ان انسٹال کرکے انسٹال کرلیں۔ لینگویج کا مسئلہ ان شاءاللہ حل ہوجائے گا۔

کوئی مسئلہ ہوتو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

آج کل میں جو چیز بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں وہ تھوڑی سی ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد فیل ہوجاتی ہے کسی بھائی کے پاس اسکا کوئی حل ہے تو بتادے۔جزاک اللہ
شاکر بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد نزیر بھائی! آپ انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کو اپڈیٹ کر کے دیکھیں۔
 
Top