• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدینہ یونیورسٹی داخلے بھیجنے کی تاریخ

ًمدینہ یونیورسٹی میں داخلے کب کھلتے ہیں

  • تمام دوست جواب دے

    ووٹ: 0 0.0%
  • تمام احباب

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    0
  • Poll closed .
شمولیت
جون 14، 2018
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
32
مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کب کھلتے ہیں سر وضاحت سے بتا دے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
سال بھر جامعہ کی ویٹ سائٹ اوپن رہتی ہے آپ کبھی بھی فارم آن لائن بھر سکتے ہیں
 
شمولیت
جون 14، 2018
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
32
سر جی عربی اگر نا آتی ہو تو کوئی مسئلہ تو نہیں ۔
سر جی ایف اے کی سند ضروری ہے یا رزلٹ سے بھی داخلہ ہو سکتا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کب کھلتے ہیں سر وضاحت سے بتا دے
درخواستیں سارا سال ہی جمع کی جاتی ہیں۔ کوئی حتمی تاریخ نہیں۔
سر جی عربی اگر نا آتی ہو تو کوئی مسئلہ تو نہیں ۔
کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی کا ڈپلومہ کروادیں گے۔
سر جی ایف اے کی سند ضروری ہے یا رزلٹ سے بھی داخلہ ہو سکتا ہے
کاغذات میں سند اور رزلٹ کارڈ دونوں ہی مطلوب ہیں۔
 
Top