• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کا طریقہ کار

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم

میں اپنے چھوٹے بھائی کو مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانا چاہتا ہوں، وہ ابھی B A سے پاس ہوا ہے اور ماشاء الله دینی ذهن اور علم رکھنے والا ہے۔
براۓ مہربانی مجھے طریقہ کار اور pre-requisites کے بارے میں آگاہ کیجئے۔

جزاک الله خیر۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کی شرائط
تعلیم ایف اے یا اس کے مساوی (وفاق یا ایسا مدرسہ جس سےمدینہ کا الحاق ہے اس کی خاصہ کی سند)
پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ
دوعدد تزکیہ سلفی علماء کے (جو مدینہ سے فارغ ہوں)یہ لازم ہیں
برتھ سرٹیفکیٹ یونین کونسل جس میں رہتا ہے یا پیدا ہوا ہے
اور ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر کا میڈیکل سرٹیفکیٹ
ان تما م چیزوں کا عربی ترجمہ کروائیں
مدینہ کی ویب سائٹ پر جاکر ان لائن داخلہ بھیج دیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویب سائٹ کا اردو لنک پیش کر رہا ہوں آپ خود ایک مرتبہ سب کا مطالعہ فرما لیں اس کے بعد آپ کو کسی ایسے طالب علم ایڈوائزر کی ضرورت پڑے گی جو وہاں پڑھ رہا ہو اس سے جو معلومات ملیں گی اس پر 90 فیصد چانسز ہیں داخلہ ملنے کے۔

تعلمی اسناد اور اس دوسرے پیپرز کا ترجمہ اور اٹیسٹیشن کا مرحلہ شائد آخر میں ہوتا ھے اور اس پر بہت خرچہ ھے اس لئے یہ کام تبھی کریں جب داخلہ مل جائے یا اس کے قریب ہوں ورنہ پیسے ضائع جائیں گے۔ فارم اگر آنلائن ھے تو بھی کسی کی مدد سے اسے پر کریں کیونکہ اس میں بہت باریکیاں ہوتی ہیں جس کا علم ہونا اور اس کے مطابق اسے فل کرنا ہوتا ھے۔ دیکھیں کون آگے بڑھتا ھے۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ دبئی میں ھے اور بھائی پاکستان سے یا دبئی سے ہی، سٹڈی 2015۔2016 کے داخلہ پر دسمبر کے بعد داخلہ بند ہو جائے گا اس لئے اگر اپنے بھائی کے لئے فکرمند ہیں تو ایک نظر یہاں بھی کریں اور ہو سکے تو یہاں رجسٹرڈ ہو کے یہیں سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی معلومات کاشکریہ پہ داخلہ کونسی ایڈرس پربھیجنا چاہیے اور عربی میںترجمہ کون کریگاں کوائف کا
بھائی یہاں تشریف لے جائیں ، ہر چیز اتنی تفصیل سے لکھی ہوئی ، شاید وہاں کے کسی طالب علم کو بھی اتنی تفصیلات یاد نہیں ہوں گی :
 
Top