• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جناب یہ تو وہ سوال ہے جو ہم کیا کرتے ہیں اور اس کا جواب کسی حنفی کے پاس نہیں، کیونکہ پہلے اصول و فروع کی تقسیم پھر سلسلہ ہائے تصوف کی تقسیم ، پھر فروع میں مفتی بھا اور غیر مفتی بھا کی تقسیم ، پھر موقف متقدمین اورموقف متاخرین کی تقسیم ۔ جناب کس کس اعتبار سے بات کریں؟ اور آپ سے پوچھیں کہ آخر آپ کس کے مقلد ہیں؟؟
آپ کی جہالت کی داد دینی چاہیئے۔ جب کوئی اپنے کو ”حنفی“ کہتا ہے تو وہ اپنے کو کس کا مقلد بتاتا ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مقلد جس کی تقلید کرتا ہے اس میں یہ صلاحیت تھی کہ وہ بتا سکے کہ ” من وافق الکتاب و السنۃ“ اور ان کی اس صلاھیت کو دنیا نے تسلیم کیا۔
جیسے امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد رحمہم اللہ جمیعا یا صرف اور صرف ابو حنیفہ رحمہ اللہ ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیونکہ تقلیدنام ہی اسی چیز کاہے۔
لیکن کیوں کی جاتی ہے؟ اگر ایک شخص میں فطرتا ایک صلاحیت نہیں تو اس میں اس کا کیا قصور؟
اور اگر سب کی صلاحیتوں کو ایک جیسا مانا جائے تو یہ بداہتا غلط ہے کیوں کہ میں اور آپ امام احمد و امام بخاری جیسے نہیں ہیں.
فتدبر
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جیسے امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد رحمہم اللہ جمیعا یا صرف اور صرف ابو حنیفہ رحمہ اللہ ؟
اختلافی مسائل میں ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کو صواب پر سمجھتے ہوئے ان کی پیروی کرتا ہوں اور ان اختلافی مسائل میں دوسروں کو ایک اجر کا مستحق یقین رکھتا ہوں۔
اختلافی مسائل میں اگر کسی کا مسلک روزِ روشن کی طرح غلط ثابت ہوجائے تو اس کا چھوڑنا لازم ہے۔ اس کی مثال شافعی مسلک ہے۔ اس میں زکوٰۃ قرآن میں مذکور ہرہر مد میں دینا لازم تھا اگر ایک مد میں بھی نہین دے تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی۔ جب ایک مد (غلام کو آزاد کرانا) نہ رہی تو ان کے مقلدین نے اس سے رجوع فرمالیا اور یہی حق تھا۔
احناف کے کچھ مسائل کو خواہ مخواہ قرآن و حدیث کا مخالف باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے دھوکہ دہی سے۔ دھوکہ دہی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو آیات و احادیث ان کی مستدل ہیں انہیں ذکر نہیں کرتے یا ان کی تأویل کرتےہیں۔
 
واضح ، خصوصا پہلا پیراگراف
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
مقلد جس کی تقلید کرتا ہے اس میں یہ صلاحیت تھی کہ وہ بتا سکے کہ ” من وافق الکتاب و السنۃ“ اور ان کی اس صلاھیت کو دنیا نے تسلیم کیا۔
جناب یہ تو تقلید ہی کے خلاف ہے کہ وہ تقلید اس لئے کررہا ہے کہ اس میں اجتہاد کی صلاحیت نہیں اور پھر اس میں اجتہاد کی صلاحیت ہے بھی کہ وہ کسی کا انتخاب کررہا ہے۔ فیا للعجب
 
Top