• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسلام یقیناً آپس میں یکجہتی اور بھائی چارہ کی تعلیم دیتا ہے اور گروہ گروہ ہونے سے منع کرتا ہے اور ساتھ یہ حکم بھی دیتا ہے کہ : فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ سوره النساء ٥٩
نہ صرف منع بلکہ اس کے حصول کے لئے قربانیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس کے حصول کے لئے اگر کوئی حق کو چھوڑتا ہے تو اسلام کی نظر میں وہ قابلِ صد احترام ہے۔
تنازعات کی صورت میں یقیناً رجوع الی اللہ والرسول ہی کیا جا نا چاہیئے اور کیا جاتا رہا۔ اذہان میں چونکہ فرق ہوتا ہے لہٰذا فہم کا اختلاف رہا۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دعوتِ فکر
پوری دنیا میں ”قرآن و صحیح حدیث“ کے دعویداروں میں کیا اختلاف نہیں ہے؟
حقیقت احوال یہ ہے کہ بارہویں صدی کے بعد یہ جتنے طبقات میں بٹے اور تقسیم در تقسیم ہوئے اسلام کی ابتدائی بارہ صدیوں میں ایسا نہ ہؤا۔

اسلام میں نظریاتی تفریق
اسلام سے سب سے زیادہ یہود نے زِک اٹھائی۔ ایک وقت ایسا آیا کہ یہود نے یقین کرلیا کہ وہ اسلام کا طاقت سے مقابلہ نہیں کرسکتے تو انہوں نے دوسرا حربہ استعمال کیا اور وہ تھا نظریاتی تفریق کا۔ پہلی نظریاتی تفریق اہلِ بیت کی محبت کی آڑ میں کی گئی۔ علیٰ ہٰذا القیاس
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چاروں فقہ (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی) حق ہیں اور ان میں سے جس پر کوئی عمل پیرا ہے اس کو اختلافی مسائل میں صواب پر سمجھتے ہوئے ہے اور دوسروں کو خطا پر۔ معاملہ اس کے الٹ بھی ہوسکتا ہے کہ جس مجتہد کی اقتدا کر رہا ہے وہ خطا پر ہو۔ لہٰذا جس علاقہ میں جونسا مسلک ہوگا اسی پر عمل درآمد کرنا چاہیئے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے ایک بہت ہی اہم یہ ہے کہ ایک ہی علاقہ میں اختلاف نہیں ہونا چاہیئے تاکہ مسلم سیسہ پلائی دیوار کے مصداق بن سکیں۔ فتدبر
یہ علم الکلام کا شاہکار تو ہو سکتا ہے، لیکن ہے قرآن و سنت کے بر خلاف
جی سب سے پہلے فقہ حنفی وجود میں آئی۔ اس کے بعد دوسری فقہیں وجود میں آتی رہیں۔ یہ تقریباً چار صدی تک ہوتا رہا۔ آخر میں کچھ فقہیں ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوتے صرف چار تک محدود ہوگئیں۔
پہلی مدون ہونے والی فقہ کا زمانہ قربت کا تھا اور اس کے مسائل اکثر و بشتر جلیل القدر صحابہ کرام سے اخذ شدہ تھے فرامینِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خوب سمجھتے تھے۔ بعد والوں نے براہِ راست احادیث سے فقہ حاصل کی۔ اس میں بہت سے مقامات پر وہ متذبذب ہوئے نسخ کے سبب اورباہم اختلاف واقع ہؤا۔
جی کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہ صرف منع بلکہ اس کے حصول کے لئے قربانیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس کے حصول کے لئے اگر کوئی حق کو چھوڑتا ہے تو اسلام کی نظر میں وہ قابلِ صد احترام ہے۔
تنازعات کی صورت میں یقیناً رجوع الی اللہ والرسول ہی کیا جا نا چاہیئے اور کیا جاتا رہا۔ اذہان میں چونکہ فرق ہوتا ہے لہٰذا فہم کا اختلاف رہا۔
اے اللہ! میں علم الکلام کی اس خرافات سے تیری پناہ کا طلب گار ہوں!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یہ علم الکلام کا شاہکار تو ہو سکتا ہے، لیکن ہے قرآن و سنت کے بر خلاف
قرآنِ پاک کی وہ آیت (یا آیات) اور حدیث (یا احادیث) پیش کریں جن کے خلاف میری کوئی تحریر ہو۔تحریر کا حوالہ دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کرسکوں اور آپ کا ممنون بھی ہوں گا کہ آپ میرے محسن ہوں گے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جی سب سے پہلے فقہ حنفی وجود میں آئی۔ اس کے بعد دوسری فقہیں وجود میں آتی رہیں۔ یہ تقریباً چار صدی تک ہوتا رہا۔ آخر میں کچھ فقہیں ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوتے صرف چار تک محدود ہوگئیں۔
پہلی مدون ہونے والی فقہ کا زمانہ قربت کا تھا اور اس کے مسائل اکثر و بشتر جلیل القدر صحابہ کرام سے اخذ شدہ تھے فرامینِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خوب سمجھتے تھے۔ بعد والوں نے براہِ راست احادیث سے فقہ حاصل کی۔ اس میں بہت سے مقامات پر وہ متذبذب ہوئے نسخ کے سبب اورباہم اختلاف واقع ہؤا۔

غور طلب
جب تک مسلم امہ اسلامی حکومت کے زیرِ اثر رہے اس وقت تک پوری امت انہی چار مسالک تک محدود رہی۔ جیسے ہی اسلامی حکومت کا شیرازہ بکھرا مسلم امہ گروہ در گروہ ہوتی چلی گئی اور ہورہی ہے۔
یہ سب تصوراتی باتیں ہیں ۔ آپ دلائل سے ثابت کریں کہ مذہب یا مسلک حنفی کون سی صدی سے آپ تسلیم کرتے ہیں ؟ آپ بغیر دلیل کے اپنا ذاتی تاثر کیوں لکہے جا رہے ہیں !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
(مذہب ایک الگ چیز ہے اسکو دین سے خلط مت کریں)۔
ایک نیا تصور پیش کیا گیا ۔۔۔"
عالیجناب بهٹی صاحب اس تصور کو آپ کس طرح ثابت کرینگے ؟
بهٹی صاحب جواب طلب کیا گیا ہے ، جواب دیجیئے !
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قرآنِ پاک کی وہ آیت (یا آیات) اور حدیث (یا احادیث) پیش کریں جن کے خلاف میری کوئی تحریر ہو۔تحریر کا حوالہ دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کرسکوں اور آپ کا ممنون بھی ہوں گا کہ آپ میرے محسن ہوں گے۔
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (سورة النساء 59)
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دلائل یوں نہیں ہؤا کرتے۔ آپ کا کام تھا کہ میری تحریر کا اقتباس لیتےاور جس قرآنی آیت یا حدیث کے وہ (بزعم آپ کے) خلاف ہوتا وہ لکھتے۔ آپ کا یہ مذکورہ بات ایک اصول ہے اور اس پر آپ بلا شرکت غیرے قابض نہ ہوں، دوسرے بھی اسی پر عامل ہیں۔
 
Top