• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ 73فرقوں میں سے چار فرقے ہیں ؟

شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
مجھے حنفی حضرات کے ایک سوال کا جواب چاہیے وہ کہتے ہیں کہ چاروں امام حق پر ہیں اور ان کے ماننے والے بھی۔
جب انہیں تہتر فرقوں والی حدیث سنائی جائے تو کہتے ہیں کہ 72 جہنمی فرقے شیعوں کے ہیں۔
کیا یہ چاروں اماموں کے مقلدین الگ الگ فرقہ نہیں ہیں۔
کیا واقعی ہی شیعوں کے بہتر فرقے بن چکے ہیں۔
برائے کرم اس کا تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔کہ یہ چاروں مقلدین بھی الگ الگ فرقہ ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

1۔ حدیث میں فرقوں سے مراد مسلمانوں کے ہی فرقے ہیں ، کافر و ملحد لوگ اس میں شامل نہیں وہ سیدھےسیدھے خارج از اسلام ہیں ۔
2۔ میرے علم میں نہیں کہ کسی نے شیعوں کے 72 فرقے بنائے ہوں ۔
3 ۔ یہ بات بھی حتمی ہے کہ یہ چار گروہ ، اہل حدیث ، دیو بندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ سب ان تہتر فرقوں میں ہی آتے ہیں ۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ کچھ فرقہ ناجیہ میں شمار ہوتے ہیں اور کچھ دیگر گمراہ فرقوں میں ۔
4۔ جس طرح مذاہب اربعہ سے منسلک تمام لوگوں کو حق کہنا درست نہیں ، اسی طرح تمام کو غلط کہنا بھی ممکن نہیں ۔ انہی مذاہب میں کچھ لوگ وہ ہیں جو قرآن وسنت کی پیروی کرنے والے ہوتے ہیں ، صرف نسبت کی حد تک وہ کسی مذہب سے منسوب ہوتے ہیں ، اور انہیں میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو مذہب کے مقابلے میں قرآں وسنت کے دلائل دیکھ کر بھی ٹس سے مس ہونا پسند نہیں کرتے ۔ اب ان خصلتوں کے لوگ ان مذاہب میں پائے جارہے ہیں ایک خوبی ہے دوسری خامی ہے ، لہذا حکم کی بنیاد خصلت ، یعنی خوبی یا خامی پر رکھنی چاہیے نہ کہ مطلقا اشخاص پر ۔
خلاصہ یہ ہے کہ درست فرقے کی علامات تو قرآن و حدیث میں موجود ہیں ، ان کی جانچ کرلیں اور ان پر عمل پیرا ہوں ، جن فرقوں میں یہ علامات نہیں پائی جاتی وہ گمراہ ہیں۔
نجات یافتہ لوگوں کی علامات جاننے کے لیے اور اس سلسلے میں مزید تفصیل کے لیے درج ذیل موضوعات دیکھ لیں :
قرآن میں جس فرقہ کا ذکر ہے اس سے مراد؟
امت کے تہتر فرقے
یہ امت تہتر فرقوں پر بٹ جائے گی !!!

اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب
 
جواب بہت اچھا ہے لیکن ایک چیز رہ گئی ہے وہ یہ کہ میں نے کہا ہے کہ یہ بتایا جائے کہ چاروں آئمہ کے مقلدین الگ الگ فرقہ ہیں قرآن و حدیث کی رو سے۔
اور کیا جیسے حنفیوں میں فرقے پائے جاتے ہیں کیا کسی دوسرے امام کے مقلدین میں بھی فرقے پائے جاتے ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جواب بہت اچھا ہے لیکن ایک چیز رہ گئی ہے وہ یہ کہ میں نے کہا ہے کہ یہ بتایا جائے کہ چاروں آئمہ کے مقلدین الگ الگ فرقہ ہیں قرآن و حدیث کی رو سے۔
اور کیا جیسے حنفیوں میں فرقے پائے جاتے ہیں کیا کسی دوسرے امام کے مقلدین میں بھی فرقے پائے جاتے ہیں۔
یہ چاروں الگ الگ گروہ ہیں ، اسی لیے تو الگ الگ امام کی طرف نسبت کرتے ہیں ، اور ان چاروں میں ہی ذیلی دھڑے ہیں ، لیکن حنفی مذہب اس سلسلے میں نمبر ون پر ہے ۔
 
Top