• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں ایک آپشن تھا کہ جب کوئی لینک پسٹ کیا جاتا تھا تو اس کے ویب ایڈریس کے بجائےکوئی بھی ٹیکسٹ لکھا جا سکتا تھا، اب وہ آپشن نظر نہیں آتا!!!

دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مراسلہ میں انگریزی میں کس طرح تحریر کیا جاسکتا ہے؟ میں اپنے کمپیوٹر کا کی بورڈ فرنگی بھی رکھوں تو یہاں اردو ہی تحریر ہوتی ہے!! آخر یہ کیا ماجرا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی بھی لنک کاپی کرلیں اور پھر مطلوبہ لفظ یا الفاظ لکھ کر ماؤس سے منتخب کر لیں۔
"ایسے"
اور پھر لنک دینے والا بٹن دبائیں۔
بٹن یہ ہے۔
upload_2015-6-12_13-51-35.png

ایک کھڑکی کھلے گی اس میں کاپی کیا گیا لنک پیسٹ کردیں اور مندرج کا بٹن دبا دیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
دوسرے مسئلے کا حل
کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبائیں۔ اُمید ہے کہ آپ کا کی بورڈ انگلش لکھنا شروع کردے گا اور پھر دوبارہ کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبانے سے واپس اردو میں آجائے گا۔ان شاء اللہ!
abcdefghijklmnopqrstuvwxyz

یا پھر
شفٹ اور آلٹ کو ٹرائی کریں۔
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

میں ٹاپ ٹالک میسنجر سے لاگ ان ہوں ویب برائوزر سے نہ اکائونٹ بنتا ہے نہ لاگ ان ہوا جاتا ہے کوئی حل؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

جی ابھی ابھی کامیاب ہوگیا ہوں اس مسئلے میں، کافی عرصے بعد،
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
دراصل یہ taptalk ایک موبائل ایپ ہے جب پہلی مرتبہ آپ محدث فورم پر بذریعہ موبائل آتے ہیں تو آپ کو پیشکش کی جاتی ہے کہ اس فورم کو مذکورہ ایپ کے ذریعے استعمال کرنے کے لیے اسے انسٹال کریں اور پھر نیا یوزر اس ایپ کی بھول بھلیوں میں کھو کر رہ جاتا ہے...ابتسامہ!
اگر اس کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جائے تو آپ سیدھے فورم پر پہنچ جاتے ہیں اور آسانی سے فورم کو استعمال کر سکتے ہیں یا اس پر رجسٹر ہو سکتے ہیں...
ویسے ذاتی طور پر مجھے یہ ایپ ایک آنکھ بھی نہیں بھاتی....ابتسامہ!
 
Top