• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
عورت کو سمجھنا بہت آسان ہے جناب اگر کوئی سمجھنے والا ہوں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
عورت کو سمجھنا بہت آسان ہے جناب اگر کوئی سمجھنے والا ہوں
جی ہاں بہت آسان ہے، اگر سمجھنے والا کوئی ”آئن اسٹائن“ جیسا ذہین اور عقلمند ہو۔ اور جو عورت کو ”سمجھنے“ کے بعد کہے:

میں نے اپنی ساری زندگی عورت ذات کو سمجھنے میں کھپا دی اور بالآخر اس معمہ کو سمجھنے میں کامیاب ہوگیا۔ لیکن اس معمہ کا ”راز“ میں اُس وقت افشا کروں گا جب میرا ایک پاؤں قبر تک پہنچ جائے گا۔ کیونکہ راز بتلانے کے بعد فوراً مجھے اپنا دوسرا پاؤں بھی قبر میں ڈالنا پڑے گا۔

پس نوشت:
  1. عموماً اس طرح کے بیانات مین ”عورت“ سے مراد صرف اور صرف بیوی ہوا کرتی ہے، کوئی اور خاتون نہیں۔
  2. یہ سب کچھ ”طنز و مزاح“ کے زمرے میں لکھا جارہا ہے۔ لہٰذا انہیں پڑھ کر ” کوئی“ مشتعل نہ ہو۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یہ زیادتی ہے اور غلط فہمی ہے
عبد القیوم بھائی مجھے لگتا ہے ابھی تک آپ کی شادی نہیں ہوئی۔ شادی جب ہوجائے گی، تو پھر تبصرہ کرنا۔۔۔ ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں اتنی زنجیریں
کبھی بیگم کے نخرے اور کبھی بیگم کی تقریریں
سمجھ آنے لگیں اقبال کے مصرعوں کی تفسیریں
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
-----------
شادی کے بعد ایک دوست دوسرے سے: بھابی کا نام کیا ہے؟
جواب: گوگل
دوست: کیا مطلب؟
جواب: سوال ایک پوچھو تو جواب دس دیتی ہے
-----------------
بیوی: کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو؟
شوہر: ہاں!
بیوی: پھر تم میری پرواہ کیوں نہیں کرتے
شوہر: اری نیک بخت۔ پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے
-------------------
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top