• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا غلام احمد قادیانی کا تعارف

صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
بیمار مرزا غلام احمد قادیانی کی بیماریاں ملاحظہ فرمائیں

اس میں تمام بیماریاں اکٹھی لکھ دی گئی ہیں
مرزا غلام احمد قادیانی کی بیماریاں الگ الگ لڑی میں ملاحظہ فرمائیں
 
صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
تردید صداقت مرزاقادیانی غلام احمد قادیانی

عقلی طور پرقادیانی حضرات اکثر دھوکا دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ دیکھیں یہ بات مرزا قادیانی پر صداقت ہے یعنی اس بات سے مرزا غلام احمد قادیانی سچا ثابت ہوتا ہے ۔ ان باتوں کی حقیقت کیا ہے آئیں دیکھتے ہیں
داستان مرزا قادیانی مختصر
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ایک قادیانی رکن ہیں ، @احسان احمد صاحب ، شاید وہ اس پر اظہار خیال کریں گے ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
کسی بیماری کا ہونا یا نہ ہونا اس کی بنیاد جس طریق پر یہ یہودی نما مقلد اور غیر مقلد رکھتے ہیں اسی طرح پر یہودی اور عیسائی مل کرحضرت محمد ﷺ کی طرف بہت سی ایسی باتیں منسوب کرتے ہیں اور ہزاروں کتابیں محض ذاتی حملوں کے لیے شائع کرتے آئے ہیں ، ان کے اپنے غیر مقلد محمد حسین بٹالوی نے براہین احمدیہ کی تعریف کرتے ہوئے مرزا صاحب پر نازل ہونے والی وحی اور ان کے سچے ہونےکے دلائل قرآن حدیث و آثار صحابہ سے بھی اور خود اپنی گواہی سے بھی 1884 میں اشاعۃ السنۃ میں لکھے تھے ، اور مقلدین نے بھی مرزا صاحب کے حق میں تحریرات لکھیں ، اور سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس پر اتنی بیماریاں ہونے کا الزام اور ذاتی حملے کرنے کا شوق آپ جیسے جاہلوں کو ہوتا رہتا ہے اس نے کیسے اتنی کتابیں لکھیں اور اتنے مناظرے کر کے عیسائی پادریوں اور نیم عیسائی مولویوں کو علمی موت دکھا دی ؟ خود آپ کے اپنے مولوی مانتے ہیں کہ مرزا صاحب نے بہت عیسائیت کے خلاف عمدہ کام کیا ، اور پھر غیر مقلد اور مقلد اپنی کتابوں میں انہی کی کتب سے سرقہ کر کے لکھتے بھی ہیں ، اپنی حالت پر دوبارہ غور کرو پھر دیکھو کہ یہ آپ کا دوغلا پن کتنا واضح ہے ۔
 
زبان درازی کے لیے شکریہ ۔۔۔۔ امید کرتا ہوں آپ کی کافی نیکیاں شاید مجھے مل گئی ہوں گی ۔ اور جب تک میں آپ کی طرح کا آپ کو جواب نہیں دیتا شاید اللہ تعالی فرشتوں کے زریعے میرے لیے مغفرت کی دعائیں کرواتے رہیں گے ۔۔۔
بحرحال ۔۔۔۔ آپ کو شاید مرزا غلام قادیانی سے بہت ہمدردی ہے ۔۔۔ مگر محترم میں عرض کر دوں کہ 1884 میں نہ ہی مرزا قادیانی کا دعوی نبوت تھا اور نہ ہی وہ مثیل مسیح ہونے کا دعوے دار تھا ۔۔۔۔ اس لیے اگر اس وقت کسی نے تعریف کر دی تو اس کو آپ نبوت کے دعوے کے بعد کے لیے حجت کیوں بنا رہے ہیں؟؟ ہاں البتہ اس کے دعوی مسیحیت و دعوی نبوت کے بعد اگر کسی مقلد یا غیر مقلد وغیرہ نے اس کی تعریفیں کی ہیں تو آپ پیش فرما دیں ۔۔۔ کیونکہ بعد میں کیا ہونا ہے یہ باتیں صرف اللہ ربُ العزت کی ذات ہی جانتی ہے۔ اور ایک اور بات بتاتا چلوں کہ مرزا جی کا دعوی تھا کہ ان کو الہام ہوا ہے کہ اللہ تعالی نے ان کی (مرزے کی) صحت کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ۔۔۔۔ اب آپ بتاؤ یہ کیسا ٹھیکا لے رکھا ہے جس میں اتنی بیماریاں ہیں؟؟؟
 
Top