• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا غلام قادیانی کی پائخانہ سے دلچسپی

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
مرزا غلام قادیانی کی پائخانہ سے دلچسپی
جھوٹی نبوت کے دعوے دار مرزا غلام قادیانی صاحب کی زندگی بھی عجیب تماشہ تھی ایک آنکھ سے حضرت بھینگے تھے ، گردن ٹیڑھی تھی ، گڑ سے پیشاب صاف کرتے اور پتھر کو کھاتے ، پوری زندگی پیچش کی بیماری دامن گیر رہی ، مراقی العقل ہونا تو سب پر ہی واضح ہے ایک اور راز کی بات آپ کو بتاتا چلو کہ مرزا صاحب پائخانہ (ٹوائلٹ) سے کافی دلچسپی رکھتے تھے ، عبادت کے لیے آپ نے گندگی والے کمرہ کا انتخاب کیا ہوا تھا پتہ نہیں اس میں کون سی نبوت کا کرشمہ مستتر تھا استغفر اللہ
ذکر حبیب نامی کتاب جس کے مصنف مفتی محمد صادق جو کہ مرزا صاحب کے بڑے پیارے اور محبوب امتی تھے وہ اپنے نبی جی کے بارے کیا لکھ رہے ہیں ذرہ ملاحظہ فرمائیں
 
Top