• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا قادیانی کی بیماریاں اور حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
جب بھی ہماری قادیانی مربیوں سے مرزا قادیانی کی بے شمار بیماریوں پر گفتگو ہوتی ہے تو قادیانی مربی عموماً حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کا حوالہ دے کر اپنے دل کو تسلی دیتے ہیں اور مسلمانوں کو لاجواب کرنے کے ناکام کوشش کرتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری اور مرزے کی لا تعداد بیماری کیا حیثیت رکھتی ہے کیا کوئی موازنہ بنتا بھی ہے کہ نہیں ؟
 
Top