• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ باغ فدک: انبیاء کی میراث نہیں ہوتی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے محمد بن حنفیہ سے فرمایا:​
اور دین میں فقیہ بننے کی کوشش کرو اس لئے کہ فقہا ہی انبیاء کے وارث ہوتے ہیں انبیاء ورثہ میں درہم و دینار نہیں چھوڑتے بلکہ ورثہ میں علم چھوڑتے ہیں۔

(من لا یحضرۃ الفقیہ اردو از شیخ صدوق۔ جلد 4۔ صفحہ 301)

1.jpg
2.jpg
حضرت رسول خدا ﷺ نے فرمایا: جوشخص طلب علم کے لئے راستہ طے کرتا ہے اللہ اس کو جنت کی طرف لے جاتا ہے اور ملائکہ اپنے پروں کو طالب علم کے لئے بچھاتے ہیں کیونکہ وہ اس سے خوش ہوتے ہیں اور آسمان اور زمین کے رہنے والے حتٰی کے دریا کی مچھلیاں طالبعلم کے لئے استغفار کرتی ہیں۔
اور فرمایا کہ عالم دین کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسے چاند کی فضیلت ستاروں پر اور چاندنی رات پر اور علماء وارث انبیاء ہیں اور انبیاء نہیں چھوڑتے اپنی امت کے لئے درہم دینار، بلکہ چھوڑتے ہیں علم دین کو۔ پس جس نے اس کو حاصل کیا اس نے بڑا نصیبہ پایا۔
(اصول کافی اردو۔ جلد 1۔ کتاب العقل والجہل۔ صفحہ 76)​
3.jpg
حضرت علی علیہ سلام نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! میں آپ کا ترکہ کی میراث لوں گا۔۔۔۔۔۔ فرمایا: انبیاء نے کون چیز میراث چھوڑی ہے؟ عرض کیا آپ سے پہلے انبیاء نے کیا چیز میراث میں پائی؟ََََ۔۔۔۔۔۔۔ فرمایاکتاب خدا اور اپنے نبی کی سنت
(تفسیر فرات اردو از فرات بن ابراہیم کوفی۔ حصہ اول۔ صفحہ 149)​
4.jpg
امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا کہ علماء وارث انبیاء ہیں اور انبیاء نہیں مالک ہوتے درہم و دینار کے بلکہ وہ تو وارث ہوتے ہیں ان کی احادیث کے۔ پس جس نے ان احادیث سے کچھ لیا۔ اس نے کافی نصیبہ پا لیا۔
(اصول کافی اردو ۔ جلد 1۔ کتاب العقل والجہل۔ صفحہ 71)​
5.jpg
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
حضرت داؤد علیہ السلام کی سلطنت میراث میں کن کو ملی تھی ؟
حضرت ادریس علیہ السلام بے اولاد تھے ان کو یہ ڈر تھا کہ کہیں ان کے بھائی بند ان کے وارث نہ ہوجائے اس لئے انھوں نے اپنے وارث کی دعا اللہ سے کی جس کو اللہ نے قبول کیا اور انھیں وارث عطاء کیا ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضرت داؤد علیہ السلام کی سلطنت میراث میں کن کو ملی تھی ؟
حضرت ادریس علیہ السلام بے اولاد تھے ان کو یہ ڈر تھا کہ کہیں ان کے بھائی بند ان کے وارث نہ ہوجائے اس لئے انھوں نے اپنے وارث کی دعا اللہ سے کی جس کو اللہ نے قبول کیا اور انھیں وارث عطاء کیا ۔

بہرام صاحب اپنی ہی کتابوں کے منکر

۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہاں باغ فدک کے مسئلہ پر اہل تشیع کی کتب کے حوالہ سے بات کی جائے۔ اہل سنت کی کتب کے حوالے سے بات کرنے کے لئے علیحدہ دھاگا بنا لیں۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہاں باغ فدک کے مسئلہ پر اہل تشیع کی کتب کے حوالہ سے بات کی جائے۔ اہل سنت کی کتب کے حوالے سے بات کرنے کے لئے علیحدہ دھاگا بنا لیں۔
درجہ ذیل عکس جو اس دھاگہ میں پیش کیا گیا یہ تو سنی کتاب ہے پھر میرے مراسلے پر یہ اعتراض باطل ہوجاتا ہے
جب جواب نہیں بن پڑتا تو اس طرح کے اعتراض کوئی نئی بات نہیں اگر انصاف پسندی سے کام لیا جائے تو آپ کو میرے مراسلے کو دوبارہ لگادینا چاہئے اگر نہیں بھی لگاتے تو کوئی بات نہیں شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
درجہ ذیل عکس جو اس دھاگہ میں پیش کیا گیا یہ تو سنی کتاب ہے پھر میرے مراسلے پر یہ اعتراض باطل ہوجاتا ہے
جب جواب نہیں بن پڑتا تو اس طرح کے اعتراض کوئی نئی بات نہیں اگر انصاف پسندی سے کام لیا جائے تو آپ کو میرے مراسلے کو دوبارہ لگادینا چاہئے اگر نہیں بھی لگاتے تو کوئی بات نہیں شکریہ
احتجاج طبرسی سنی کتاب ہے؟
بہت خوب!
 
Top