• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ قراۃ خلف امام

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
بھائی اگراردو صحیح نہیں لکھ سکتے تو رومن اردو میں سوال کر لیں،،جزاک اللہ خیرا اور ان شاءاللہ آہستہ آہستہ آپ کو اردو لکھنا بھی آ جاے گی

آپ ارسلان بھائی کے اس تھریڈ کو چیک کیجیے LINK
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مسئلہ قراۃ خلف امام

کئا یسکا تافسیلی جاواب کہی دیسکتا ھای ائر ھانفی ک دالایل کا جاواب بھی

جازاک اللھ کھایر
السلام علیکم
محترم بھائی حافظ نوید
آپ محدث فورم پر نئے آئے ہیں لہذا آپ اس سیکشن میں اپنا تعارف کروائیں۔بھائی پہلے تو میں سمجھا کہ شاید آپ نے عربی لکھی ہے لیکن بعد میں ناصر بھائی کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ آپ نے اردو میں کچھ کہا ہے۔بھائی اگر آپ کو اردو صحیح نہیں لکھنا آ رہی یا آپ پہلے سے اردو نہیں لکھتے رہے تو مجھے بتائیں میں آپ کو یونی کوڈ اردو لکھنا سکھا دیتا ہوں۔
علاوہ ازیں اگر آپ چاہیں تو "فوری جواب" والے خانے کے نیچے اردو کے تمام حروف لکھے ہوئے ہیں جن سے آپ اردو لکھ سکتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مسئلہ قراۃ خلف امام

کئا یسکا تافسیلی جاواب کہی دیسکتا ھای ائر ھانفی ک دالایل کا جاواب بھی

جازاک اللھ کھایر
جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں۔ حافظ نوید بھائی کہنا چاہتے ہیں کہ:
کیا اس کا تفصیلی جواب دے سکتے ہیں۔ اور ہاں نفی کے دلائل کا جواب بھی۔
جزاک اللہ خیرا
 

آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں۔ حافظ نوید بھائی کہنا چاہتے ہیں کہ:
کیا اس کا تفصیلی جواب دے سکتے ہیں۔ اور ہاں نفی کے دلائل کا جواب بھی۔
جزاک اللہ خیرا
ہا نفی نہیں حنفی کہنا چاہتے ہیں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ما شاء اللہ! میرے خیال میں شاکر اور آفتاب بھائیوں میں مشکل عبارات کو سمجھنے کی خدا داد صلاحیت ہے، واللہ العظیم! میں تو ایک لفظ بھی سمجھ نہ پایا تھا۔ مجھے تو نام بھی سمجھ نہیں آیا تھا وہ تو ارسلان بھائی کی مہربانی سے پتا چلا۔ لیکن واقعی ہی آپ حضرات بالکل صحیح سمجھے ہیں۔
آپ حضرات کو کچھ اہم مشکل مخطوطات کو ایڈٹ کرنا چاہئے (ابتسامہ)
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
Assalamu Alaykum Wrwb :)
mazirat k sath k hamko urdu likhne nahi aata
aur ye site hame bohot pasand hai aur hame khushi huyi
lekin kya karen ham padhto sakte hain lekin likh nahi sakte
nasir rana ne hame ye link diya jinke ham shukrguzar hain

aur hamare bohot se sawalat hain jinke jawab chahiye
aur hame umeed hai wo yahan milenge

aur hamne jo sawal kiya hai wo yehi hai k masla khalf ul imaam k bare me hame tafseeli maloomat dalail k sath chahiye
aur sath hi hanfi jo iske qail nahi hain unke batil dalail ka jawab bhi

to barahe karam hame urdu sikhayen ya phir roman me hi likhne den
ya phir koi dost jo hamari madad karsake apna email id den jinse ham yahan kuch maloomat karsaken
jazakallah khair​
 
Top