• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسافرِ حرمین شریفین کی موتۛ : کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس حدیث کی تحقیق درکار ہے
اس حدیث کا عربی متن درج ذیل ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ خَرَجَ حَاجًّا فَمَاتَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَجْرَ الْحَاجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ خَرَجَ مُعْتَمِرًا فَمَاتَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَجْرَ الْمُعْتَمِرِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ خَرَجَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَاتَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَجْرَ الْغَازِي إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» ترجمہ اوپر امیج میں موجود ہے ،
( مسند ابی یعلی حدیث نمبر :6357۔۔المعجم الاوسط طبرانی :5321 )
علامہ محمد ناصر الدین الالبانی نے (سلسلة الأحاديث الصحيحة :2553 ) میں اس کی اسناد پر تفصیلی بحث کے بعد اسکے بارے فیصلہ دیا ہے کہ :
’’وهذا إسناد جيد رجاله كلهم ثقات ‘‘ اس کی سند عمدہ اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں ،
 
Top