• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجدنبوی کے متعلق معلومات مطلوب ہیں ، اہل علم توجہ فرمائیں؛

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
السلام علیکم
علماسےگزارش ہےکہ اس لڑی کوضروردیکھیں مجھے ٹیگ ممبرلگانانہیں آتا۔

مجھے مسجدنبوی کے بارے مکمل معلومات چاہییں جوکہ میں آگے بھی بھیج سکوں۔ایسی معلومات جن کےساتھ حوالہ جات بھی ہوں کہ یہ بات کہاں سے لی گئ ہے۔

مجھے اولیاءاللہ کی کرامات یا ان کے قصوں پر مشتمل موضوعات کے لنک بھی بھیجیں ان میں بھی حوالہ جات ہوں کہ یہ کس کتاب سے لیے گئے ہیں۔

میں یوٹوب پر ایک چینل بنانا چاہتاہوں جس میں مکمل اسلامی معلومات فراہم کرسکوں۔مثلا اولیاءاللہ کی کرامات،اسلامی تاریخ،مسجدنبوی کی مکمل معلومات،حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قصے اور بہت کچھ
مجھےکوئی اچھاسا نام بھی چن کربتائیں۔اور جوپہلے یوٹیوب پر موجود نہ ہو۔اوراس لفظ کوسب سے زیادہ سرچ کیاجاتاہویوٹیوب پر ۔

علماکو ٹیگ کردے کوئی ممبرمہربانی ہوگی
 

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
مسجد نبوی کی پرانی تعمیرکب اور کس نے کی کس سنہ ہجری میں کی گئی نئی تعمیر کب اور کس نے کی کس سنہ ہجری میں ہوئی مسجد میں پنکھوں کے تعداد ان میں پانی کہاں سے آتاہے چھتریاں کتنی ہیں مسجد پرانے دور میں کتنے رقبہ پر تھی اور اب کتنےرقبہ میں ہے یعنی کہ الف سے بڑی ے تک معلومات فراہم کریں مسجد نبوی کے بارے میں
حوالہ جات لازمی دیں کہ یہ کس کتاب سے لی گئی ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم
علماسےگزارش ہےکہ اس لڑی کوضروردیکھیں مجھے ٹیگ ممبرلگانانہیں آتا۔

مجھے مسجدنبوی کے بارے مکمل معلومات چاہییں جوکہ میں آگے بھی بھیج سکوں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی ٹیگ اس طرح کرتے ہیں :
@محمدعزیز
مسجد نبوی تعمیر و توسیع ، اور اس کا نقشہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
Top