• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا سعودی بادشاہ کا فعل بدعت ہے یا نہیں ؟
مکی پاکستانی وھابی نے اس سوال کا جواب یہ دیا !
’’دوسری بات الملک عبداللہ بن عبد العزیز

بھی ایک انسان ھی تھے اور اب اپنے اللہ
کے حضور پہنچ گئے ھیں ۔اللہ انپر رحم فرمائے

اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔‘‘
اس فورم کے قارئین سے انصاف مانگتا ہوں
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب۔

آپکے نام کے ساتھ سابقے لاحقے لگائے بغیر ایک سوال آپسے بھی پوچھا گیا تھا
سوال۔
آپ لباس کونسا پہنتے ھیں؟
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
http://jamiatsindh.org/ur/1063/dawat-e-ahlehadith-march-2015/

صفحہ 5 پیرا 3-4 صرف اور صرف اللہ کے حضور ھدائت کی دعا کےساتھ

بغیر تعصب کی عینک ،قلب سلیم ،روشن دماغ کے ساتھ پڑھ لیں

اس میں جواب موجود ھے۔

"لیکن سوال کا جواب آپنے دینا ھے
اگر مشکل ھے تو کسی بھی سبز یا

رنگین پوش سے پوچھ کر بتا دیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا سعودی بادشاہ کا فعل بدعت ہے یا نہیں ؟
مکی پاکستانی وھابی نے اس سوال کا جواب یہ دیا !
’’دوسری بات الملک عبداللہ بن عبد العزیز

بھی ایک انسان ھی تھے اور اب اپنے اللہ
کے حضور پہنچ گئے ھیں ۔اللہ انپر رحم فرمائے

اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔‘‘
اس فورم کے قارئین سے انصاف مانگتا ہوں
قادری رانا صاحب ! موضوع کے متعلق گفتگو کریں ، اگر آپ کو یہ اعتراض کرنا ہی تھا تو نیا تھریڈ شروع کرلینا چاہیے تھا ، اس سے بھی پہلے آپ اگر ذرا زحمت کرتے تو یہ اعتراض فورم پر پیش ہو چکا ہے ، اور اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے ،یہاں دیکھیں ۔
 
Usman Ali

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
10
قادری رانا صاحب ! موضوع کے متعلق گفتگو کریں ، اگر آپ کو یہ اعتراض کرنا ہی تھا تو نیا تھریڈ شروع کرلینا چاہیے تھا ، اس سے بھی پہلے آپ اگر ذرا زحمت کرتے تو یہ اعتراض فورم پر پیش ہو چکا ہے ، اور اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے ،یہاں دیکھیں ۔
اس میں جواب کہیں نہیں ہے۔۔۔
عبداللہ بن عبدالعزیز لعنۃ اللہ کا عمل
سنت یا بدعت؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

عبداللہ بن عبدالعزیز لعنۃ اللہ کا عمل
ادھر آپ نے یہ بات کہہ دی کافی تھی ، یہاں یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں تھی کہ آپ کا تعلق بریلوی مسلک سے ہے ، جس کے امام بھی گفتگو کے آداب سے صحیح طرح واقف نہ تھے ۔
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57

عبداللہ بن عبدالعزیز لعنۃ اللہ کا عمل
لعنت کرنے والوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی جانب پروان چڑھتی ہے اور آسمان کے دروازے اس پر بند کردئیے جاتے ہیں پھر وہ زمین کی جانب اترتی ہے تو اس کے لیے زمین کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں پھر دائیں بائیں جگہ پکڑتی ہے جب کہیں کوئی گھسنے کی جگہ نہیں ملتی تو جس پر لعنت کی گئی ہے اس کی طرف جاتی ہے اگر وہ اس لعنت کا حقدار ہو ورنہ کہنے والے کی طرف لوٹ جاتی ہے (سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1500)

ایک اور جگہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ فرمایا زیادہ لعنت کرنے والے قیامت کے دن شفاعت کرنے والے نہیں ہوں گے اور نہ ہی گواہی دینے والے ہوں گے۔( صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2109 )
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
بحث کو خوامخواہ اُلجھا دیا گیا ہے ، بات صرف اتنی تھی کہ اہل سنت کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ وسلام پڑھنے پر پٹایٔ کرتے ہیں ، لیکن سعودی بادشاہ کو بقول وھابیہ بدعت اور شرک کا ارتکاب کرنے پر پٹایٔ کیوں نہیں کی گیٔ، دُوہرا معیار کیوں ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بحث کو خوامخواہ اُلجھا دیا گیا ہے ، بات صرف اتنی تھی کہ اہل سنت کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ وسلام پڑھنے پر پٹایٔ کرتے ہیں ، لیکن سعودی بادشاہ کو بقول وھابیہ بدعت اور شرک کا ارتکاب کرنے پر پٹایٔ کیوں نہیں کی گیٔ، دُوہرا معیار کیوں ہے؟
رانا صاحب یہاں آجائیں ۔
 
Top