• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
جناب خضر حیات صاحب !
میں نے آپ کا دیا ہوا لنک دیکھا ہے ،اس میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے، ایک صاحب نے کہا کہ یہ جعلی ہے، دوسرے صاحب نے کہا ہے کہ یہ دُعا مانگ رہے ہیں۔
عرض ہے کہ میں آپ کے فورم پر یہ ویڈیو اِپ لوڈ کی ہوئی ہے یہ2008 کا واقعہ ہے،باقی رہی دُعا کرنے کی بات تو عرض ہے کہ کوئی اہل سنت وہاں جاکر دُعا مانگے تو اُس کے ہاتھ زبردستی نیچے کردئیے جاتے ہیں اور رُخ کعبہ اللہ کی طرف کردیا جاتا ہے، کیا اُن کو زائر کی نیت کا علم ہوتا ہے؟اگر نہیں ہوتا تو یہی قانون بادشاہ کے لئے کیوں نہیں؟
 
Last edited:

Usman Ali

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
10
لعنت کرنے والوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی جانب پروان چڑھتی ہے اور آسمان کے دروازے اس پر بند کردئیے جاتے ہیں پھر وہ زمین کی جانب اترتی ہے تو اس کے لیے زمین کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں پھر دائیں بائیں جگہ پکڑتی ہے جب کہیں کوئی گھسنے کی جگہ نہیں ملتی تو جس پر لعنت کی گئی ہے اس کی طرف جاتی ہے اگر وہ اس لعنت کا حقدار ہو ورنہ کہنے والے کی طرف لوٹ جاتی ہے (سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1500)

ایک اور جگہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ فرمایا زیادہ لعنت کرنے والے قیامت کے دن شفاعت کرنے والے نہیں ہوں گے اور نہ ہی گواہی دینے والے ہوں گے۔( صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2109 )
حدیث میں اپنی لعنت کے بارے میں ہے، اور اس پر تو اللہ کی لعنت ہے۔۔۔ لعنت کا ھقدار بھی ہے۔۔۔
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
حدیث میں اپنی لعنت کے بارے میں ہے، اور اس پر تو اللہ کی لعنت ہے۔۔۔ لعنت کا ھقدار بھی ہے۔۔۔
کیسے جناب نے اتنا بڑا فیصلہ خود ہی خود کردیا کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اللہ کی لعنت کا حقدار بھی ہے،اور حدیث میں شائد آگے یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ " جس پر لعنت کی گئی ہے اس کی طرف جاتی ہے اگر وہ اس لعنت کا حقدار ہو ورنہ کہنے والے کی طرف لوٹ جاتی ہے" تو اپنی کہی ہوئی بات کو اب ثابت کرکے دکھائیں کہ شاہ عبداللہ، اللہ کی لعنت کی حقدار تھے، ورنہ کہیں آپ کی کہی ہوئی یہ لعنت ، حدیث مبارکہ کی رو سے کہیں آپ پر ہی چسپاں نہیں ہوجائے؟؟؟؟؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
یار تم لوگ موضوع سے کیوں ہٹتے ہو،سوال ہے کہ غریب کے لئے نجدیوں کا اسلامی قانون مختلف کیوں ہے؟ اگر نجدیوں وھابیوں کا کوئ یار دوست روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو تویہ شرک بدعت جائز کیوں ہوجاتا ہے؟کوئی غریب سُنی ساری عمر پیسے اکٹھے کرکے وہاں گیا اور ادب سے دُرود وسلام عرض کرتا ہے تو اُس کے ہاتھ زبردستی کھول دئیے جاتے ہیں، وھابیو تم انصاف نہیں کرسکتے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یار تم لوگ موضوع سے کیوں ہٹتے ہو
موضوع پر تو آپ خود نہیں رہتے ، آپ کو بچوں کی طرح ہاتھ پکڑ کر اس دھاگے کی طرف رہنمائی کی ہے ، جہاں یہ بحث چل رہی ہے ، لیکن آپ پھر یہیں دہائیاں دے رہے ہیں ۔
 
Top