• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا کے متعلق سوال

شمولیت
جون 06، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
47
مسجد میں داخل ہونے کی دعا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
سوال:- پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب مسجدمیں داخل ہوتوسب سےپہلے بسم اللہ پڑھواس کے بعد مجھ پرسلام پڑھواورپھرمسجدمیں داخل ہونے کی دعاپڑھو،کیا یہ بات صحیح ہے جو اس حدیث میں بیان کی گئی ہے ؟
عن فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قالت: کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا دخل المسجد قال: بسم اللہ والسلام علی رسول اللہ اللہم اغفرلی ذنوبی وافتح لی ابواب رحمتک۔
شائد یہ حدیث مسند احمد ابوداؤد میں موجود ہے ،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ
 
Top