• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد میں سوال کرنا

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم شیخ اس کا جواب درکار ہے


بہت سے لوگوں کو مانگتے ہوئے سوال کرتے ہوئے دیکھا ہے خاص طور سے مساجد میں نماز کے سلام پھیرنے کے بعد امام نمازیوں کی طرف رخ کرنے والا ہی ہوتا ہے کہ مانگنے والا ایک شخص اپنی حالت کو پیش کرتا ہے اور اکثر لوگ جھڑک دیتے ہیں اور اس شخص کو مسجد سے باہر نکال دیتے ہیں


مسجد میں سوال کرنا کیا صحیح ہے؟

جہاں تک جھڑکنے کا سوال ہے اللہ سبحان و تعالی کا فرمان ہے

سورة الضحى

وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ﴿10﴾

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ۔ (10)


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
بہت سے لوگوں کو مانگتے ہوئے سوال کرتے ہوئے دیکھا ہے خاص طور سے مساجد میں نماز کے سلام پھیرنے کے بعد امام نمازیوں کی طرف رخ کرنے والا ہی ہوتا ہے کہ مانگنے والا ایک شخص اپنی حالت کو پیش کرتا ہے اور اکثر لوگ جھڑک دیتے ہیں اور اس شخص کو مسجد سے باہر نکال دیتے ہیں ،
مسجد میں سوال کرنا کیا صحیح ہے؟
اس سوال کا جواب درج ذیل تھریڈ میں دیکھئے :
ضرورت مندوں کو لوگوں سے مانگنے کیلئے علماء کرام کا تزکیہ دینا
 
Top