• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد میں کسی ایک جگہ کو اپنے لئے مخصوص کر کے نماز ادا کرنا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11036600_829343613800576_8434740114981017752_n.jpg


مسجد میں کسی ایک جگہ کو اپنے لئے مخصوص کر کے نماز ادا کرنا :

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں کسی ایک جگہ کو اپنے لئے مخصوص کر کے نماز ادا کرنے سے منع فرمایا ہے

--------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/242 ، ، صحيح الترغيب : 523 ، ،
صحيح الجامع : 6982 ، ، سنن أبي داود : 862 ، ،
السلسلة الصحيحة : 1168 ، ، صحيح ابن حبان : 2277 ، ،
السنن الكبرى للبيهقي : 3/239)

(بعض بزرگ و دیگر لوگ ایسا کرتے ہیں اور اپنی جگہ پر کسی کو بیٹھا ہوا دیکھیں تو ناراض ہو جاتے ہیں)
 
Top