• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد کے احترام میں اپنا موبائل فون بند رکھیں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت خوبصورت ہے. بس مجھے ایک کمی لگ رہی ہے وہ یہ کہ اپنا نام چھوٹے الفاظ میں لکھیں. اور اگر نام نہ ہی لکھیں تو بہتر ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ اس طرح کے پوسٹر کو لیٹرین وغیرہ جیسی جگہ پر بھی لگایا جاتا ہے. اس لئے یہ کچھ بہتر نظر نہیں آتا ہے.
باقی ایک بات یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ بہت اچھی گرافکس کرتے ہے. الله آپ کو مزید کام کرتے رہنے کی توفیق دے آمین
 
Top