• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین) جلد۔1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
علامہ ابوالحسن اشعری (260۔330ھ)چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائدکتب کے مصنف ہیں۔زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعری نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہ جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارہ میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی نے سر انجام دیا۔(م۔ا)
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد اول
مصنف کا نام و نسب اور اخلاق
تصنیفات کی تعداد
ان کی زندگی کا ہم تریم واقعہ
اعتزال سے علیحدگی اور اس کے اسباب اہوازی، امیر علی اور سپٹا کی رائے
کیا امام فکر و تعمق کے معاملہ میں رجعت پسند تھے
معتزلہ کی خدمات اور ان کے مدرسہ کی فکر کی دو خامیاں
عقل و دانش کا مقام اور راہ و منزل کی تعین
عقل سے کیا مراد ہے
دینیات میں عقل آرائی کے افسوس ناک انجام
فلسفہ کی افادیت اور فلسفہ دین میں رشتہ و تعلق کی نوعیت کی تعین
فلسفہ کی افادیت اور فلسفہ و دین میں رشتہ و تعلق کی نوعیت کی تعین
فلسفہ دین کا ایسا خطرناک دوست ہے جو بیک وقت عاشق و رقیب کا کردار ادا کرتا ہے۔
تصوف کی تعریف اور حدود و علم و عرفان
سائنس کی افادیت اور اس کا دائرہ بحث
دو فیصلہ نکات اور گوہر مراد، کی تصریح
کیا نظریہ کسب ناقابل فہم ہے
اشعری کا اسلوب استدلال
اس کے مدرسۂ فکر کے تاریخی نتائج
مقالات کے نام سے علامہ کی تین کتابیں
اشعری کی تصنیفات کی مکمل فہرست
تعارف
تمہید
نوعیت اختلاف
خوارج کے عقائد
مرجۂ کے عقائد
مسائل توحید وغیرہ میں معتزلہ کے موقف کی تشریح
اسماء صفات کے بارہ میں عبد اللہ بن کلاب کے عقائد کی تشریح
کیا اللہ تعالیٰ وصف کلام سے متصف ہے؟
کلام الٰہی
مسئلہ تجسم میں لوگوں کے اختلاف رائے کی تشریح
اسماء و صفات سے متعلق اختلاف کی نوعیت
محکم و متشابہ کے بارہ میں لوگوں کے عقائد
مسئلہ قدر میں معتزلہ کے اقوال کی تشریح
مسئلہ استطاعت میں معتزلہ کے اختلاف کی تشریح
ضراریہ
حنین بن بخار کا عقیدہ
بکریہ
گروہ زہاد
اصحاب حدیث یا اہل السنۃ کے عقائد
عبد اللہ بن سعید القطان کے پیرو کاروں کا مسلک
زہیر الاثری کا عقیدہ
تعلیقات
اشاریہ
فہرست مضامین جلد دوم
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب کی پی ڈی ایف لنکس کام نہیں کر رہی ہیں۔
اس بک کے اصل لنکس کوئی بھائی یہاں پوسٹ کرے بارک اللہ فیک۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب کی پی ڈی ایف لنکس کام نہیں کر رہی ہیں۔
اس بک کے اصل لنکس کوئی بھائی یہاں پوسٹ کرے بارک اللہ فیک۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
دونوں ربط تازہ کر دیئے گئے ہیں..ملاحظہ کریں..
اور غلطی کی نشاندہی پر شکریہ بھی قبول کریں.
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
دونوں ربط تازہ کر دیئے گئے ہیں..ملاحظہ کریں..
اور غلطی کی نشاندہی پر شکریہ بھی قبول کریں.
جزاک اللہ خیرا
اور ربط تازہ کرنے کے لۓ آپ شکریہ قبول فرمائیں. جزاکم اللہ خیرا
 
Top