• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان اپنے والدین کے پیروں کا بوسہ لینا ترک کر دیں ، اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں:سعودی مفتی اعظم

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مسلمان اپنے والدین کے پیروں کا بوسہ لینا ترک کر دیں ، اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں:سعودی مفتی اعظم

06 نومبر 2016 (17:04)

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم نے نصیحت کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام مسلمان اپنے والدین کے پیروں کا بوسہ لینا بند کر دیں کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے ۔

ویب سائٹ 24/7کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ال شیخ سے ریڈیوپر شہری کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ’کیا اسلام میں والدین کے پاﺅں کو چومنے کی اجازت ہے ؟‘جس پر مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو پاﺅں چومنے کی عادت کو ترک کر دینا چاہیے اور ماں باپ کے ہاتھوں اور ماتھے پر بوسہ لینا چاہیے کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے اسے ترک کر دینا چاہیے ۔

http://dailypakistan.com.pk/arabworld/06-Nov-2016/473333
 
Top