• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان موحد بھائیوں کے متعلق ایک عملی بات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نے سوشل میڈیا خاص کر فیس بک پر بہت کچھ سیکھا جس میں ایک یہ بات بھی کہ
"ناحق اپنے پیارے موحد دوستوں کا دل نہیں دکھانا چاہئے اور اُن کی عزت کرنی چاہئے، اور اختلاف ہو جانے کی صورت میں ایک دوسرے کی اچھے انداز میں اصلاح کرنی چاہئے"
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ماشاءاللہ بھت خوب اس پر عمل بھی ہونا چاہئے قرآن کی آیت ہے ۔انما المومنون اخوہ فاصلحوا بین اخویکم۔موجودہ مسلمان اگر اس اصول پر عمل کرنے لگے تو ان شاءاللہ بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے اور باہمی اتحاد بھی پیدا ہوگا
 
Top