• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان کی مشکل۔۔۔جذباتی مگر سچ سے قریب تر!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ،​
اس سے پہلے یہ ویڈیو یہاں شئیر کی گئی ہے یا نہیں اور اب تک کتنے لوگ اسے دیکھ بھی چکے​
ہیں،اس بارے میں ،میں نہیں جانتی۔مگر اس ویڈیو میں سبق موجود ہے۔​
یہ ویڈیو موروکو کے مسلمان نوجوان کی ہے، یہ مایوس نوجوان ایک بھرے اجتماع میں اپنے گناہوں کا اقرار اور ان پر ندامت کا اظہار کرتا ہے۔۔۔گناہوں سے پلٹنے کی کیفیت اور اس کے بعد کے مسائل کا سامنا یہ ایک مشکل صورتحال ہے اور معاشرے میں موجود ہے۔۔۔مگر اللہ ہی ہے جو انسان کو راستہ دکھاتا ہے جیسے اس نوجوان کو۔​
اللہ تعالی صبر و استقامت سے نیک عزائم پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔​
معذرت کے ساتھ کہ مجھے اس ویڈیو کا لنک یوٹیوب کے علاوہ نہیں مل سکا،اگر کوئی بھائی اسے دوسرے پلئیرز​
پر منتقل کر دے تو سب آسانی سے دیکھ سکیں گے۔ان شاء اللہ​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر بھائی آپ اس ویڈیو کو کسی اور پلئیر پر کنوڑٹ کر دیں۔جزاک اللہ
مجھے لگتا ہے کہ کنورٹ کرنے کا طریقہ بتانا پڑے گا۔ ورنہ یہ کام ہر دفعہ مجھے ہی کرنا پڑے گا۔ ابتسامہ۔

آسان ہے۔ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
http://youtubeinmp4.com/

یہاں یو ٹیوب کا لنک دیں اور ویڈیو کو ایم پی فور فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
پھر کسی بھی سائٹ مثلاً
www.vimeo.com
پر جائیں اور یہ ویڈیو اپنے کمپیوٹر سے اپ لوڈ کر دیں۔ بس!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مجھے لگتا ہے کہ کنورٹ کرنے کا طریقہ بتانا پڑے گا۔ ورنہ یہ کام ہر دفعہ مجھے ہی کرنا پڑے گا۔ ابتسامہ۔

آسان ہے۔ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
http://youtubeinmp4.com/

یہاں یو ٹیوب کا لنک دیں اور ویڈیو کو ایم پی فور فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
پھر کسی بھی سائٹ مثلاً
www.vimeo.com
پر جائیں اور یہ ویڈیو اپنے کمپیوٹر سے اپ لوڈ کر دیں۔ بس!

بھائی آپ ہی کر دے مجھ سے نہیں ہو رہا -
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس ویڈیو کے ساتھ مسئلہ ہے میں نے دوسری ڈاؤن لوڈ کی ہے وہ ہوگئی ہے۔۔۔
سسٹر ویڈیو کو فورم پر بھی اپلوڈ کر دیں۔۔۔اللہ آپ کو جزا دے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Top