• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان کے گھر میں پیدا ہونے والے پچے کے کان میں اذان کیا سنت سے ثابت ہے

محمد عامر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 14، 2011
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائی جان سوال یہ ہے کہ جب مسلمان کے گھر بچہ پیدا ہوتا ہے اور اس کے کان میں اذان دی جاتی یے کیا اذان اللہ کے نبی صلی علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہ سے ثابت یے کیونکہ اذان پچے کے کان میں دینے کی حدیث مھجے ملی ہے وہ ضعیف روایت یے اور دوسری بات اگرثابت نہیں تو میں تقریبا ٢٧ سال سے دیکھا رہا ہو کہ سب مسلک والے اس کو سنت سمجھ کر اس پر عمل کر رہے ہے براے مہربانی کر کے قرآن و سنت سے رہنمائی فرمائے اللہ آپ کو جزائے خیر دیں آمین
حدیث نمبر(٥١٠٥) سنن ابودود
جناب عبیداللہ بن ابورافع نے اپنے والد سے روایت کیا وہ کہتے ہیں کہ جب سیدہ فا طمہ رضی اللہ عنہ نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو جنم دیا تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نےان کے کان میں نماز والی اذان کہی تھی۔
(تخریج) (اسناد ضعیف)حدیث نمبر(٥١٠٥) سنن ابودود
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کے مطابق ولادت کے بعد بچے کے کان میں اذان دینے سے متعلق کوئی حدیث صحیح سند سے ثابت نہیں ہے۔
ترمذی اور ابوداؤد وغیرہ کی روایت ضعیف ہے تلاش بسیار کے باوجود بھی مجھے اس کا کوئی صحیح شاہد یا اس کی متابعت نہیں ملی ۔واللہ اعلم
 
Top