• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلک اہلحدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مسلک اہلحدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

بعض لوگ مسلک اہلحدیث کو ایک جامد فرقہ سمجھتے ہیں ، جس کا کام دیگر فرقوں کی طرح عوام کو اپنا ذہنی فکری غلام بنانا ہے؟ یہ بات قطعا درست نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دور وہ دور تھا جس میں فرقہ واریت نہیں تھی اور صحابہ رضی اللہ عنھم قرآن و سنت پر عمل کرتے تھے، بس یہی کتاب و سنت ہمارا منہج ہے، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دیوبندی، بریلوی، شیعہ اہلحدیث بن جاو¿، بلکہ ہم ہر بار یہی کہتے ہیں کہ قرآن و حدیث کی طرف آو¿ تاکہ ہم میں اختلاف ختم ہو۔ لہذا ہماری دعوت سراسر قرآن و حدیث ہے۔کسی فرقے کی طرف بلانا نہیں، ہاں یہ اور بات ہے موجودہ دور میں جو بھی قرآن و سنت کی پیروی کرے گا، وہ اہلحدیث ہی کہلایا جائے گا۔ اب اللہ جسے چاہے عزت عطا فرمائے۔
 
Top