• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسندِ حمیدی اردو

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی مکتبہ رحمانیہ والی مسند حمیدی بھی اپلوڈ کردیجیے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی مسندِ حمیدی مکتبہ رحمانیہ والی بھی اپلوڈ کردے کیونکہ یہ بھت اچھا ترجمہ ھے

بریلویوں کے ترجمہ والی تو بھت پہلے سے نیٹ پر دستیاب ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی مکتبہ رحمانیہ والی مسند حمیدی بھی اپلوڈ کردے جو ایک اچھا ترجمہ ھے

جبکہ بریلویوں کے ترجمہ والی تو بھت پہلے سے نیٹ پر دستیاب ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مسندِ حمیدی مکتبہ رحمانیہ والی کب تک اپلوڈ ہونے کی امید ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے ادارے سے شرح مسند الحمیدی دو جلدوں میں چھپی تھی کئی سال پہلے وہ اب تک نیٹ پر دستیاب نھیں ھے
اگر اپلوڈ کردی جائے تو بھت فائدہ ہوگا
کوئی بھائی! محمد فراز سلمہ اللہ اور مظاھر امیر حفظہ اللہ کو ٹینگ لگا دے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے ادارے سے شرح مسند الحمیدی دو جلدوں میں چھپی تھی کئی سال پہلے وہ اب تک نیٹ پر دستیاب نھیں ھے
اگر اپلوڈ کردی جائے تو بھت فائدہ ہوگا
کوئی بھائی! محمد فراز سلمہ اللہ اور مظاھر امیر حفظہ اللہ کو ٹینگ لگا دے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @مظاہر امیر بھائی
محترم @محمد فراز بھائی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
مسند حمیدی جہاں سے بھی خریدیں سب سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ:
یہ نسخہ تحریف شدہ تو نہیں ؛
ہندوستان کے ایک مقلد مولوی نے مسند حمیدی کاتحریف شدہ نسخہ چند سال پہلے شائع کیا تھا
تفصیل کیلئے دیکھئے یہ تھریڈ
 
Top