• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند ابويعليٰ ايك روايت سے استدلال كي تحقيق دركار هے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مسند ابويعليٰ جلد 1 صفحه 549 پر مترجم نے اس حديث سے وسيله كا استدلال كيا هے ۔
يه حديث عربي نسخے ميں 974 نمبر هے اور اسكي تحكيم درج ذيل هے :
[حكم حسين سليم أسد] : إسناده صحيح

Screenshot_3.png


كيا مترجم كا اس حديث سے يه استدلال ثابت هوتا هے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کا یہ سوال میری نظر میں ہے ، جواب میں تاخیر پر معذرت خواہ ہوں ،
امید ہے ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔ اگلے ایک دو دن میں جواب پیش کرسکوں ،
دراصل دو تین کتب نہیں مل رہیں جس کے سبب تاخیر ہوئی ۔
 
Top