• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
فائل کا سائز کیسے کم کیا جاتا ھے، تھوڑی اسکی وضاحت کردیجیے

کسی فائل کا سائز بھت بڑا ہوتا ھے یہاں تو الحمد للہ آپ جیسے حضرات کم کردیتے ھیں

مگر بھت سی کتب میرے پاس ایسی ھیں جن کا سائز بھت بڑا ھے میں ان کا سائز کیسے چھوٹا کروں یہ بتالادیجیے تاکہ میں بھی بسھولت سائز چھوٹا کرسکوں
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جی مجھے معلوم ھے کہ مسند ابو یعلی کی پانچ جلدیں ھیں مگر مینے اپنی دلی خواہش کا اظھار کیا تھا

اللہ پاک آپ کا اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
جزاک اللہ خیرا فی الدارین

مسندِ ابویعلی کے بعد میزان الاعتدال کا شدت سے انتظار ھے
بھائی پہلے تقریب التهذیب ڈلے گی پھر میزان الاعتدال ان شاء الله
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
فائل کا سائز کیسے کم کیا جاتا ھے، تھوڑی اسکی وضاحت کردیجیے

کسی فائل کا سائز بھت بڑا ہوتا ھے یہاں تو الحمد للہ آپ جیسے حضرات کم کردیتے ھیں

مگر بھت سی کتب میرے پاس ایسی ھیں جن کا سائز بھت بڑا ھے میں ان کا سائز کیسے چھوٹا کروں یہ بتالادیجیے تاکہ میں بھی بسھولت سائز چھوٹا کرسکوں
بھائی میں adobe acrobat dc میں ایک ٹول ہے جس کا نام advanced optimization اس کے ذریعے کرتا ہوں میں اسٹینڈرڈ سیٹنگ پر رکھ کر کرتا ہو کم سائز ورنہ موبائل کے لیے بھی ہوتی ہے سیٹنگ جس سے اور کم ہو جاتا ہے سائز پر اس میں دھندلی ہو جاتی ہے پی ڈی ایف
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
تفسیر بغوی اردو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@رضا میاں بھائی ، مذکورہ بالا کتاب منگوالی ہے ۔ إن شاء اللہ 2-3 دن میں آجائے گی ۔
پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس دعائوں میں یاد رکھیں ۔
والسلام
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@رضا میاں بھائی ، مذکورہ بالا کتاب منگوالی ہے ۔ إن شاء اللہ 2-3 دن میں آجائے گی ۔
پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس دعائوں میں یاد رکھیں ۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ باحسن الجزاء۔
 
Top