• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند امام احمد بن حنبل اردو مکمل

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اب تو ایک اور ترجمہ آنے کا سن رہے
جس کا اہتمام دارالسلام والے کررہے ہیں
یہاں بھی غیر سبقت لے گئے :)
بشیر عسکری بھائی! کیا واقعی ہی دار السلام والے مسند احمد کا ترجمہ کر رہے ہیں؟
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
میری معلومات کے مطابق مسند احمد کا ترجمہ و تخریج اور تحقیق بھی ہو چکی ہے۔ بلکہ پروف تک بھی۔ اور اس کو ایک سلفی مکتبہ ہی چھاپے گا۔ ابھی نام بوجہ زراداری نہین لے رہا۔ لیکن وہ دارالسلام نہیں ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
میری معلومات کے مطابق مسند احمد کا ترجمہ و تخریج اور تحقیق بھی ہو چکی ہے۔ بلکہ پروف تک بھی۔ اور اس کو ایک سلفی مکتبہ ہی چھاپے گا۔ ابھی نام بوجہ زراداری نہین لے رہا۔ لیکن وہ دارالسلام نہیں ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
تخریج وتحقیق کن کی ہے کم از کم یہ توبتادیں۔
 
Top