• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرق وسطی کی سیاسی اور مذہبی کشمکش۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
http://www.alsharia.org/mujalla/2013/sep/kalmahaq


محدث فورم کے ممبران سے گزارش ھے کہ اوپر دیئے گئے لنک کو کھول

کر پڑھنے کے بعد اپنی راے سے نوازیں۔

اس میں مولانا زاھد الراشدی نے مجلہ "الشریعہ" کے اداریے میں ایک

ریٹائرڈ جنرل غلام جیلانی کے دو مضامین کو اپنے مختصرا تبصرے کے

ساتھ شائع کیا ھے ۔جو کہ مشرق وسطی کی موجودہ صورت حال

بالخصوص مصر اور اخوان المسلمین،سعودی عرب کے کردار۔سلطنت

عثمانیہ کے زوال،آل سعود کی حکمرانی،آئمہ حرمین کے کردار کو

زیر بحث لائے ھیں۔
 
Top